You are here:    Home      Posts tagged "AJK"

سیلفی نے باپ بیٹی سمیت 3 جانیں نگل لیں

عید الاضحیٰ کے موقع پرآزاد کشمير بھمبر کے نواح میں پکنک کےدوران سیلفی لیتے ہوئے باپ بیٹی سمیت ایک ہی خاندان کے تین افراد جاں بحق ہو گئے۔ آزاد کشمير بھمبر کے نواح میں واقع آبشار ميں جھنگ کی رہائشی فيملی پکنک منانے آئی ہوئی تھی۔ اس دوران پندرہ سالہ لڑکی کومل سیلفی لیتے ہوئے…

مزید پڑھیے
 

بھارتی آئین کو نہیں مانتے، تحریک آزادی پر کوئی فرق نہیں پڑیگا، وزیراعظم آزاد کشمیر

کشمیر سے متعلق بھارتی اقدامات پر وزیراعظم آزاد کشمیر نے شديد ردعمل کا اظہار کيا، راجا فاروق حيدر نے وارننگ دی کہ مقبوضہ وادی کو بھارتی فوج کا قبرستان بنا دیں گے، بھارتی آئین کو ہم مانتے ہی نہیں، کسی آرٹیکل کی تبدیلی سے تحریک آزادی پر کوئی فرق نہیں پڑے گا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر…

مزید پڑھیے
 

صدر آزاد کشمیر کا ایل او سی کا دورہ، بھارتی گولہ باری کے متاثرین سے ملاقات

آزاد جموں وکشمیر کے صدر سردار مسعود خان نے چکوٹھی سیکٹر میں لائن آف کنٹرول کا دورہ کیا اور بھارتی گولہ باری سے متاثرہ لوگوں سے ملاقات کر کے ان کے مسائل سے آگاہی حاصل کی۔ چکوٹھی پہنچنے پر پانڈو اور کھلانہ سے تعلق رکھنے والے متاثرین سے گفتگو کرتے ہوئے صدر آزادکشمیر نے کہا…

مزید پڑھیے
 

جارحیت پر پاکستان کا جواب، ایل او سی پر 8 بھارتی فوجی ہلاک، 32 زخمی

ایل او سی پر پاک فوج کی جوابی کارروائی میں 8 بھارتی فوجی ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے، راجوڑی اسپتال کے سربراہ ڈاکٹر راجیو نے ٹوئٹر پر انکشاف کردیا۔ لائن آف کنٹرول پر بھارتی جارحیت کے بعد پاکستان کی جانب سے جوابی کارروائی میں کیپٹن سمیت 8 فوجی ہلاک اور 32 زخمی ہوگئے۔ راجوڑی اسپتال…

مزید پڑھیے
 

آزاد کشمیر میں تین روزہ سیاحتی میلے کا آغاز

مہماتی سیاحت کے فروغ کیلئے آزاد کشمیر کے محکمہ سیاحت کے زیر اہتمام تین روزہ سیاحتی میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ پہلے روز دریائے جہلم میں وائٹ واٹر رافٹنگ کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ دیکھئے سماء ٹی وی کے نمائندہ امیرالدین مغل کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

وادی شونٹھر،جہاں جھلساتی گرمی میں بھی برفباری ہوتی ہے

اگرآپ کو یہ پتہ چلے کہ جھلساتی گرمیوں میں بھی ملک کا ایک گوشہ ایسا ہے جہاں جون جیسے گرم ترین ماہ میں برفباری ہوتی ہے تو یقینناً آپکو حیرانی ہو گی۔

مزید پڑھیے
 

قومی سلامتی کمیٹی کاترجیحی بنیادوں پرسیکیورٹی اقدامات کا فیصلہ

رپورٹ:عثمان خان اسلام آباد :قومی سلامتی کمیٹی نے ملکی مفادات کے تحفظ کیلئےترجیحی بنیادوں پرسیکیورٹی اقدامات کافیصلہ کرلیا۔آزاد کمشیر اورگلگت بلتستان کے عوام کی خواہشات کے مطابق سفارشات کو حتمی شکل دینےکی سفارش کردی۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم اسٹیج پر نیند کےمزےلینےلگے

نيند تو سولي پر بھي آجاتي ہے۔وزير اعظم آزاد کشمير راجا فاروق حيدر اسلام آباد ميں تقريب کے دوران خوابِ خرگوش کے مزے ليتے رہے۔راجہ فاروق کشميريوں کےيومِ سياہ کي تقريب ميں شريک تھے۔ یہ مناظر دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

آزادکشمیرکے70ویں یوم تاسیس پردلکش ترانہ تیار

آزاد کشمیر کا ستر واں یوم تاسیس آج منایا جا رہا ہے۔ اس یادگار موقع پر کشمیری نوجوان نے ایک خوبصورت ترانہ تیار کيا ہے۔ اس حوالے سے نوجوان کا کیا کہنا ہے؟ سنیے

مزید پڑھیے
 

کشمیریوں کی اخلاقی، سیاسی و سفارتی حمایت جاری رکھیں گے، شاہد خاقان

اسلام آباد : وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے کہا ہے کہ پاکستان کی حکومت اور پوری قوم مقبوضہ کشمیر کے عوام کے ساتھ شانہ بشانہ کھڑی ہے اور کشمیری عوام کی حق خودارادیت کے حصول کیلئے جائز جدوجہد کی اخلاقی، سیاسی و سفارتی حمایت جاری رکھی جائے گی۔ نومنتخب وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے یہ…

مزید پڑھیے
 

اپنی اور کشمیریوں کی توہین برداشت نہیں کروں گا، راجہ فاروق

مظفرآباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ میں قائداعظم کے پاکستان کا حامی ہوں، میرے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر رپورٹ کیا گیا۔ وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر نے نیوزکانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ میں قائداعظم کے پاکستان کاحامی ہوں،میرے بیان کو سیاق وسباق سے ہٹ کر رپورٹ…

مزید پڑھیے
 

شیخ رشید وزیراعظم آزاد کشمیر پر برس پڑے

راولپنڈی : شيخ رشيد احمد کا کہنا ہے کہ راجہ فاروق نے بيان بھارتي ايما پر ديا ان پر غداري کا مقدمہ چلنا چاہئے۔ عوامی مسلم لیگ کے سربراہ شيخ رشيد احمد کا کہنا ہے کہ آزاد کشمیر کے وزیراعظم نے بھارتی ایما پر یہ بیان دیا،عہدے سے ہٹا کر غداری کا مقدمہ چلانا چاہیے۔…

مزید پڑھیے
 

وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر کا متنازع بیان ، ویڈیو دیکھیں

قائد اعظم نے کہا تھا کشمیر پاکستان کی شہہ رگ ہے، مگر اسی آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے انتہائی متنازع بیان دے ڈالا۔ آزاد کشمیر کے وزیر اعظم راجہ فاروق حیدر نے کہا ہے کہ اگر قائد اعظم اور اقبال کا پاکستان وہی ہے جس کی بات عمران خان کرتے ہیں…

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم آزاد کشمیر کا نکیال سیکٹر کا دورہ

مظفر آباد: وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر کا نکیال، چڑھوئی اورسماہنی سیکٹرکادورہ کیا۔

مزید پڑھیے
 

آزاد کشمیر کا مقبوضہ کشمیر سے متعلق بڑا اعلان

مظفر آباد : مقبوضہ کشمير ميں بھارتی مظالم، مظلوم بھائيوں سے اظہار يکجہتی کیلئے آزاد کشمير کے عوام نے بڑا فيصلہ کرليا، مسلم کانفرنس نے 24 نومبر لائن آف کنٹرول پار کرنے کا اعلان کرديا۔

مزید پڑھیے
 

مسعود احمد خان آزاد کشمیر کے صدر منتخب

اسلام آباد : مسلم لیگ (ن) کے نامزد امیدوار مسعود احمد خان 42 ووٹ کر آزاد کشمیر کے صدر منتخب ہوگئے، وہ 24 اگست کو عہدے کا حلف اٹھائیں گے، پیپلز پارٹی کے چوہدری لطیف اکبر نے 6 ووٹ حاصل کئے۔

مزید پڑھیے
 

خواجہ سعد رفیق ڈائریکٹر بن گئے

لاہور : ن لیگ کے رہنما خواجہ سعد رفیق کیلئے بھی اب خطاب آسان کام نہ رہا۔۔ بيٹھ جاؤ، خاموش ہوجاؤ، خواجہ صاحب کارکنوں کو سمجھاتے رہے،، جو نہ سمجھے،، انھیں بھی کچھ کہہ گئے۔ ویڈیو دیکھیں ۔ سماء

مزید پڑھیے
 

مریم نواز کا مخالفین کو ٹوئٹر پر کرارا جواب

لاہور : آزاد کمشیر میں کامیاب الیکشن اور جلسے کے بعد مریم نواز بھی میدان میں آگئیں، والد کے دفاع میں مریم نواز کا کہنا تھا کہ نواز شریف جہاں سے گزر جائیں، جلسہ ہوجاتا ہے۔

مزید پڑھیے
 

چاہئےکچھ بھی ہوجائے،کشمیرپاکستان کاحصہ ضروربننےگا،وزیراعظم

مظفر آباد : وزیراعظم نواز کا کہنا ہے کہ سیاست میں کامیابی دھرنے سے نہیں کچھ کرنے سے آتی ہے،مقبوضہ وادی سے متعلق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ آزاد کشمیر میں ترقی کا نیا دور شروع ہونے والا ہے اور ایک دن مقبوضہ کشمیر پاکستان کا حصہ ضرور بنے گا۔

مزید پڑھیے
 

کور کمانڈر راول پنڈی کا الیکشن سے پہلے آزاد کشمیر کا دورہ

مظفرآباد : کور کمانڈر راول پنڈی نے آزاد کشمیر میں الیکشن کے دوران امن و امان کے قیام کے لئے مختلف علاقوں کا دورہ کیا۔

مزید پڑھیے
 

پاکستان میں فوج آجائے تو مٹھائیاں بانٹی جائیں گی، عمران خان

اسلام گڑھ : عمران خان کہتے ہیں جمہوریت کو نواز شریف کی ڈکٹیٹر شپ سے خطرہ ہے، ترکی میں عوام نے جمہوریت کو بچایا، حکومت خدمت کرے تو عوام اس کے ساتھ کھڑی ہوتی ہے، پاکستان میں فوج آجائے تو مٹھائیاں بانٹی جائیں گی۔

مزید پڑھیے