You are here:    Home      Posts tagged "Aisha Uqbah Malik"

میجر عقبہ کی سالگرہ پرعائشہ خان کا خوبصورت اعتراف

گزشتہ سال شوبز کو خیرباد کہہ کر گھر بسانے والی عائشہ خان نے اپنے شوہر عقبہ حدید ملک کی سالگرہ پرنکاح کی ایک د لکش تصویرشیئرکرتے ہوئے خوبصورت الفاظ کے ساتھ انہیں سالگرہ کی مبارکباد دی۔ عائشہ خان نے سوشل سائٹ انسٹا گرام پر لکھا کہ ’’نکاح کے بعد جب ہم نے ایک دوسرے کو…

مزید پڑھیے