You are here:    Home      Posts tagged "AIRPORT" (Page 3)

برطانیہ میں برفانی طوفان، ائیرپورٹ سے تمام فلائٹس معطل

لندن: برطانيہ ميں برفاني طوفان سے نظام زندگي مفلوج ہوکر رہ گيا، برمنگھم ائيرپورٹ سے تمام فلائٹس آج دن تک معطل کردي گئيں۔ نمائندہ سماء کے مطابق برفانی طوفان کے باعث بارہ سو سے زائد پروازیں منسوخ ہوگئیں جبکہ ریلوے کا نظام بھی بری طرح متاثر ہوگیا۔ رن وے پر برف ہٹانے کا کام فی…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں دوسرے روز بھی دھند کا راج،حدنگاہ انتہائی کم

کراچی : کراچی میں دوسرے روز بھي دُھند کا راج رہا، جہاں ائیرپورٹ، سپرہائی وے، گلشن حدید اور گلشن معمار میں حد نگاہ پانچ سو میٹر تک محدود ہو کر رہ گئی۔

مزید پڑھیے
 

چینی فضائی کمپنی کا گوادر ایئرپورٹ سے پروازیں چلانے کا اعلان

گوادر میں پاکستان کے سب سے بڑے ائرپورٹ کی تعمیر کیلئے سروے جاری۔۔۔چینی فضائی کمپنیاں بھی نیوگوادر انٹرنیشنل ایئرپورٹ کو بین الاقوامی فلائٹس کیلئے استعمال کریں گی۔ کہا تو یہ بھی جا رہا ہے دبئی اور قطر بھی گوادر پر رشک کریں گے ۔۔۔ رپورٹ کر رہے ہیں شکیل احمد :۔

مزید پڑھیے
 

پنجاب میں شدید دھند، مختلف پروازیں معطل

لاہور : شمالی اور جنوبی پنجاب میں شدید دھند کے باعث مختلف پروازیں معطل کردی گئی ہیں۔

مزید پڑھیے
 

نقیب اللہ قتل کیس؛ راؤ انوار کا نام ای سی ایل میں شامل

اسلام آباد: وزارت داخلہ نے سپریم کورٹ کے حکم پر معطل ایس ایس پی ملیر راؤ انوار کا نام ای سی ایل میں ڈالا دیا۔ تفصیلات کے مطابق نقیب اللہ قتل کیس میں نامزد ملزم راؤ انوار نے آج اسلام آباد ایئرپورٹ سے دبئی فرار ہونے کی کوشش کی، تاہم ایف آئی اے حکام نے…

مزید پڑھیے
 

میں نہ کراچی میں ہوں نہ اسلام آباد بلکہ کسی اور مقام پر ہوں

نامعلوم مقام : کسی نامعلوم مقام سے سماء سے خصوصی گفت گو میں معطل ایس ایس پی راؤ انوار کا کہنا ہے کہ ” اسلام آباد میں ہوں نہ کراچی میں، بلکہ میں کسی اور مقام پر موجود ہوں”۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم نے فیصل آباد ائرپورٹ پرانٹرنیشنل ٹرمینل کا افتتاح کردیا

فیصل آباد: وزیراعظم شاہد خاقان عباسی نے فیصل آباد ائرپورٹ کے بین الاقوامی ٹرمینل کا افتتاح کردیا۔

مزید پڑھیے
 

وزیراعظم کا لوڈ شیڈنگ کے خاتمے کا نیا دعویٰ

سیالکوٹ : وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ ملک میں بجلی کا بحران اگلے 15 سال تک کے لیے حل کر دیا گیا ہے، پوری امید ہے کہ بجلی کی قیمت کم بھی ہوں گی۔

مزید پڑھیے
 

شہباز شریف خصوصی طیارے میں لاہور پہنچ گئے۔ویڈیو

لاہور : وزیراعلیٰ پنجاب شہباز شریف سعودی عرب کے دورے کے بعد وطن واپس پہنچ گئے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

دبئی جانے والوں کیلئے خوشخبری

ابوظہبی : متحدہ عرب امارت کے دارحکومت ابوظہبی کی حکومت نے اپنے یہاں آنے والے تمام ممالک کے شہریوں کو سیاحتی ویزا دینے کا اعلان کیا ہے جس کے لیے ایئرپورٹ پر کاﺅنٹر قائم کردیا گیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ابوظبی آنے والے افراد کو 4 دن کے لئے سیاحتی ویزا انٹرنیشنل ایئرپورٹ پر ہی…

مزید پڑھیے
 

جان لیوا اسموگ یا دھند ؟؟

لاہور : ملک کے بیشتر علاقوں میں دھند کے سائے ایک بار پھر گہرے ہوگئے۔ حد نگاہ صفر ہونے کے بعد ڈرائیور حضرات احتیاط سے کام نہ لے سکیں ۔ مختلف حادثات میں پانچ افراد جاں بحق، جب کہ متعدد زخمی ہوگئے۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء  

مزید پڑھیے
 

آلودہ دھند کے سائے مزید گہرے،5 افراد جاں بحق

لاہور : پنجاب میں آلودہ دھند کے باعث مختلف حادثات میں 5 افراد جاں بحق ہوگئے، لاہور ائرپورٹ پر پروازیں تاخیر کا شکار ہوگئیں۔

مزید پڑھیے
 

سعودیہ عرب ایئرپورٹ پر میزائل حملہ،ویڈیو وائرل

ریاض : سعودیہ عرب میں ریاض ایئرپورٹ کے قریب بیلسٹک میزائل سے حملہ کیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

پنجاب بھر میں شدید دھند ،کئی پروازیں متاثر

لاہور : لاہور سمیت پنجاب کے اکثر علاقے شدید دھند اور اسموگ کی لپیٹ میں ہے مختلف مقامات پر حد نگاہ صفر ہونے سے پروازوں کا شیڈول متاثر ہوگیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

پنجاب،گہری دھند،حدنگاہ صفر،ایک جاں بحق،12زخمی

لاہور : لاہور سمیت پنجاب کے اکثر علاقے آج بھی شدید دھند اور اسموگ کی لپیٹ میں ہیں، موٹر وے اور قومی شاہراہوں پر حد نگاہ صفر تک پہنچ گئی، کمالیہ میں کار اور موٹر سائیکل کی ٹکر میں ایک شخص جاں بحق اور 2 زخمی ہوئے، سرگودھا کے قریب 8 گاڑیاں ٹکراگئیں، حادثے میں…

مزید پڑھیے
 

نااہل وزیراعظم کا شاہانہ پروٹوکول

نوازشریف کي شاہانہ انداز ميں وطن واپسي پر جہاز کی سیڑھیوں تک گاڑي لائي گئي۔ نااہل وزيراعظم کيلئے سولہ گاڑیوں کا پروٹوکول جبکہ نیب اہل کاروں کو ائیرپورٹ داخلے سے روک دیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

ایک ہفتے میں تیسری بوری بند لاش برآمد

راول پنڈی : پولیس نے راول پنڈی میں ایک ہفتے میں تیسری بوری بند لاش برآمد کی ہے۔

مزید پڑھیے
 

لاہور ایئرپورٹ سے مطلوب دہشت گرد گرفتار

لاہور : لاہور ايئر پورٹ پر ايف آئی اے کی کارروائی، جعلی پاسپورٹ پر بیرون ملک جانے کی کوشش کرنیوالا مطلوبہ دہشت گرد پکڑا گیا، تخریب کار کے سر کی قیمت 10 لاکھ روپے مقرر تھی۔ لاہور ایئرپورٹ پر فیڈرل انویسٹی گیشن ایجنسی نے کارروائی کرکے مطلوب دہشت گرد کو گرفتار کرلیا، واصف شاہ جعلی…

مزید پڑھیے
 

پی آئی اے طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا،300مسافر سوار تھے

لاہور / سیالکوٹ : قومی ایئرلائن پی آئی اے کا طیارہ بڑے حادثے سے بچ گیا، اڑان بھرتے ہی طیارے کے ایک انجن میں دوران پرواز آگ لگ گئی اور دھواں کاک پٹ میں بھر گیا۔ ویڈیو دیکھیں۔ سماء

مزید پڑھیے
 

مریم نواز کیساتھ ایئرپورٹ کے اندر کیا ہوا؟

مریم نواز اور کیپٹن ریٹائرڈ صفدر لندن سے وطن واپس پہنچے تو نیب کی ٹیم صفدر کی گرفتاری کےلئے ایئرپورٹ کے باہر موجود تھی، تاہم ایئرپورٹ لاونج سے باہر آنے سے قبل اندر کیا ہوتا رہا آپ بھی دیکھیے۔

مزید پڑھیے
 

ن لیگی کارکنان قائد کو دیکھ کر آپے سے باہر

  اپنے قائد کی ایک جھلک دیکھنے کیلئے بے قرار ہزاروں کی تعداد میں کارکنان ایئرپورٹ پر استقبال کیلئے موجود رہے اور زور زور سے ن لیگی قیادت کے حق میں نعرے لگائے۔ ویڈیو دیکھیں سماء

مزید پڑھیے