You are here:    Home      Posts tagged "AIRPORT" (Page 2)

میکسیکو میں مسافر طیارہ گر کر تباہ

شمالی میکسیکو میں مسافر طیارہ پرواز کے پانچ منٹ بعد ہی حادثے کا شکار ہو کر ايئرپورٹ کے قریب گر کرتباہ ہوگیا۔ حادثے ميں 95 مسافر اور عملے کے 4 افراد زخمی ہوئے، تاہم کسی ہلاکت کی اطلاع موصول نہیں ہوئی۔

مزید پڑھیے
 

پشاور ایئرپورٹ کے رن وے سے بیٹریاں چوری،7 پروازیں تاخیر کا شکار

  پشاور کے باچا خان انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے اندرونی حصے سے پی آئی اے کی گاڑی سے بیٹریاں چوری ہونے کے باعث حج آپریشن سمیت اندرون ملک اور بیرون ملک جانے والے 7پروازیں تاخیرکاشکار ہوگئیں جس کے باعث عازمین حج نے شدید احتجاج کیا۔ گزشتہ روز ائیر پورٹ پر پی آئی اے کے جہازوں…

مزید پڑھیے
 

آئرلینڈ طیارے کی ایمرجنسی لینڈنگ،درجنوں مسافر اسپتال منتقل

آئرلینڈ کی ایئر لائن ریان ایئر کا طیارہ خطرناک حادثے سے بال بال بچ گیا، تاہم ایمرجنسی لینڈنگ کے دوان درجنوں مسافر زخمی ہوگئے، جنہیں اسپتال منتقل کردیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

نواز شریف نے قربانی دیکر اپنا کام کردیا، اب عوام کی باری ہے، مریم نواز

سابق وزیراعظم کی بیٹی مریم نواز کہتی ہیں کہ بار بار پیغام دیا گیا کہ پاکستان نہ آئیں، کوئی ڈیل کرنی ہوتی تو مشکلات برداشت کرنے کی ضرورت نہیں تھی، نواز شریف نے قربانی دے کر اپنا کام کردیا، اب عوام کی بات ہے۔ مریم نواز نے سماء کو آخری انٹرویو میں کہا کہ کارکنوں…

مزید پڑھیے
 

تین بار کے وزیراعظم نواز شریف دوسری بار گرفتار، اڈیالہ منتقل

سابق وزیراعظم نواز شریف اور مریم نواز کو گرفتار کرلیا گیا، طیارے میں موجود ن لیگی رہنماؤں کی جانب سے نیب ٹیم اور ایف آئی اے اہلکاروں کو مزاحمت کا سامنا کرنا پڑا، دونوں کو خصوصی طیارے سے اسلام آباد منتقل کردیا گیا، ایئرپورٹ سے نواز شریف اور مریم نواز کو اڈیالہ جیل منتقل کردیا…

مزید پڑھیے
 

لاہور کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس بند

پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی (پی ٹی اے) کی جانب سے لاہور کے مختلف علاقوں میں موبائل فون سروس تین بجے سے پہلے ہی بند کردی گئی ہے۔

مزید پڑھیے
 

لاہوری گیٹ کی صورتحال اور ہوائی مناظر دیکھیں

اندرون لاہور کے علاقے لاہوری گیٹ پر ن لیگ کے کارکنان بڑی تعداد میں موجود ہیں، جب کہ ایئرپورٹ جانے کیلئے ٹرک اور قافلے بھی تیاری پکڑنے کو تیار ہیں۔ شہباز شریف کی قیادت میں ريلی کا آغاز لوہاری گيٹ سے ہوگا۔ اس وقت لاہوری گیٹ کے مناظر کیا ہیں؟ دیکھیں اس ویڈیو میں۔

مزید پڑھیے
 

نمازجمعہ کےبعد شہبازشریف نےکارکنوں کوایئرپورٹ طلب کرلیا

اپنے تازہ ویڈیو پیغام میں پاکستان مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کا کہنا ہے کہ آج جبر اور ظلم کے خلاف جہاد کا دن ہے، میرے ساتھ نماز کی ادائیگی کے بعد جمہوریت اور نواز شریف کا ساتھ دینے ایئرپورٹ چلیں۔ شہباز شریف کا مزید کیا کہنا تھا ؟ دیکھیں ویڈیو

مزید پڑھیے
 

نوازشريف کا استقبال، نون ليگ اورنگران حکومت آمنے سامنے

شہبازشريف نے نواز شریف اور مریم نواز کی آمد پر استقباليہ ريلی کی قيادت کا اعلان کررکھا ہے۔ مگر لاہور ضلعي انتظاميہ نے اجازت دينے سے انکار کرديا۔ کنٹينرز سے ریلی راستہ روکا جائے گا جبکہ موبائل فون سروس بھي معطل رہے گی۔ ایک طرف تو ن ليگ کي نوازشريف کے استقبال کي تيارياں جاری…

مزید پڑھیے
 

سابق وزیر بلیغ الرحمان گھر میں نظر بند،تالہ لگا دیا گیا

بہاولپور میں سابق وفاقی وزیر بلیغ الرحمان کي رہائش گاہ انہیں نظر بند کردیا گیا ہے۔ پولیس کے مطابق بلیغ الرحمان نواز شریف کے استقبال کیلئے ایئرپورٹ جاتا چاہتے تھے۔ تاہم حکام کی جانب سے موصول ہدایات کے باعث انہیں روکنے کیلئے گھر میں نظر بند کیا گیا۔

مزید پڑھیے
 

نوازشریف کا پرتباک استقبال کیلئے کارکنان ائیرپورٹ پہنچے ، شہباز شریف کی ہدایت

نوازشريف اور مريم نوازکي وطن واپسي پر مسلم ليگ ن نے استقبال کي حکمت عملي طے کرلي، شہبازشريف کي قيادت ميں ريلي تين بجے لوہاري گيٹ سے نکلے گي۔ ليگي قائد کا پرتپاک استقبال ہوگا لندن سے ابوظہبي اور پھر لاہور آمد کارکن جوق در جوق ائيرپورٹ پہنچيں شہبازشريف نے ہدايت کردي۔ ليگي پلان کے…

مزید پڑھیے
 

دنیا کا سب سے بڑا مسافربردار طیارہ اسلام آباد میں لینڈ کرگیا

دنیا کا سب سے بڑا مسافر بردار طیارہ اے 380 نیو اسلام آباد ایئرپورٹ پر لینڈ کرگیا۔ طیارہ متحدہ عرب امارات سے اسلام آباد پہنچا۔

مزید پڑھیے
 

دنیاکاسب سےبڑامسافربردارطیارہ پہلی بار پاکستانی فضاؤں میں

دنیا کا سب سے بڑا مسافر بردارطیارہ پہلی بار 8 جولائی کو پاکستانی فضاؤں میں داخل ہوگا۔ ایئر بس اے تھری ایٹ زیرو کی لینڈنگ کے انتظامات نیو اسلام اباد ایئرپورٹ پر مکمل کر لیے گئے ہیں۔

مزید پڑھیے
 

عمرہ زائرین کراچی ایئرپورٹ پر لڑ پڑے

کراچي ايئرپورٹ اکھاڑہ بن گيا، عمرے کرکے آنے والے آپے سے باہر ہوگئے، ايک دوسرے کو اتنا مارا کہ ويڈيو سوشل ميڈيا پر وائرل ہوگئي۔ ايک دوسرے پر چڑھ دوڑنے والے يہ کسي فوج کے سپاہي نہيں بلکہ عمرہ زائرين ہيں، جنہوں نے دوران پرواز جہاز ميں ايک دوسرے کو دھمکي کہ جہاز زمين پراترتے…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کےسب سے بڑےائیرپورٹ کاافتتاح کردیاگیا

وزيراعظم شاہد خاقان عباسي نے نيواسلام آباد انٹرنيشنل ايئرپورٹ کا افتتاح کرديا۔ کراچی سے جانے والی پہلی پرواز نئے ائیرپورٹ پر لینڈ کرگئی۔تاریخی فلائٹ اڑانے پر کپتان اور فرسٹ آفیسر بھی پرجوش نظر آئے۔ نيواسلام آباد انٹرنيشنل ايئرپورٹ کھول دیاگیا۔اسلام آباد کے نئے بين الاقوامي ایئرپورٹ پر پی آئی اے کی پہلی پرواز لینڈ کرگئی۔…

مزید پڑھیے
 

نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کی ویڈیو بناتے ہوئے 3 چینی گرفتار

اسلام آباد : نیو اسلام آباد ایئرپورٹ کی ڈرون کیمروں سے ویڈیو بنانے پر ایرپورٹ سیکیورٹی حکام نے تین چینی باشندوں سمیت پانچ افراد کو گرفتار کر لیا، جب کہ اہلکاروں نے گولی مار کر ڈرون کیمرا بھی گرا دیا۔

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد ایئرپورٹ پر مسافروں میں جھگڑا

اسلام آباد: بے نظیرائیر پورٹ کابین الااقوامی کاونٹرریسلنگ رنگ بن گیا،مسافروں نے ایک دوسرے کو مار مار کر لہولہان کردیا۔ بے نظیر انٹرنیشنل ائیر پورٹ کے بین الااقوامی کاونٹرپرمسافروں کے درمیان معمولی بات پر جھگڑا ہوا، دیکھتے ہی دیکھتے دونوں طرف سے مکوں لاتوں کی برسات شروع ہوگئی۔ مسافروں نے ایک دوسرے کو مار مار…

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ کے آغاز میں مزید تاخیر

اسلام آباد : سول ایوی ایشن حکام کے مطابق اسلام آباد انٹرنیشنل ایئرپورٹ سے پروازوں کا باضابطہ آغاز اب 3 مئی سے ہوگا۔ نو تعمیر شدہ اسلام آباد انٹرنیشنل ایئر پورٹ بے نظیر بھٹو انٹرنیشنل ایئرپورٹ کی جگہ لے گا، جسے ’’گائیڈ ٹو سلیپنگ ان ایئرپورٹس‘‘ ویب سائٹ نے 2014ء میں دنیا کا بدترین ایئرپورٹ…

مزید پڑھیے
 

بھارتی طیارے کی سعودی فضائی حدود سے اسرائیل آمد

تل ابیب / نئی دہلی : بھارتی ایئر لائن ایئر انڈیا کے طیارے نے سعودی فضائی حدود کو استعمال کرتے ہوئے اسرائیلی ایئرپورٹ پر لینڈ کیا۔

مزید پڑھیے
 

لاہور ایئرپورٹ پر پشاور زلمی کی ٹیم کا ہلہ گلا

لاہور سے وانگی کے موقع پر بھی پشاور زلمی کی ٹیم نے ایئرپورٹ پر خوب ہلہ گلا کیا۔ کپتان ڈیرن سیمی اہلکاروں کے ساتھ گھل مل گئے۔ ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
 

کیا پائلٹ نشے میں تھے ؟؟

مانچسٹر : ایئرپورٹ پر طیارے کے لینڈنگ کے یہ مناظر دیکھ کر کوئی باآسانی اس بات کا انداز لگا سکتا ہے کہ شاید پائلٹ نشے میں ہے، تاہم ایسا نہیں۔ لینڈنگ کے وقت طیارے کے دائیں بائیں ڈولتے رہنے کہ وجہ سخت موسم تھا۔

مزید پڑھیے