You are here:    Home      Posts tagged "adventure"

کھوئے ہوئے سونے کے شہر کی تلاش

لڑکي اور اس کے دوستوں کي کھوئے ہوئے سونے کے شہر کو ڈھونڈنے کي مہم جوئي پر مبنی کہاںی ہالي ووڈ ايڈونچر فلم ڈورا اينڈ دا لوسٹ سٹي آف گولڈ کی نئي جھلکياں جاري کردي گئي ہیں۔ فلم نو اگست کو سينما گھروں ميں نمائش کے ليے پيش کي جائے گي۔

مزید پڑھیے
 

پہاڑ کی چوٹی پر انوکھی شادی کی حیرت انگیز تصاویر

مصر میں ایک نوجوان جوڑے نے انوکھا انداز اپنا کر اپنی شادی کو یادگار بنا دیا ۔ العربیہ نیوز کے مطابق مصری نوجوان محمد سلیم اور ان کی دلہن اسماء محمود نے اپنی شادی کی تقریب کا انعقاد سیناء کے جنوب میں واقع مصر کے بلند ترین پہاڑ “جبل سینٹ کیتھرین” کی چوٹی پر کیا۔…

مزید پڑھیے
 

اینیمیٹڈ ایڈونچر اور جادوئی پارک پر مبنی فلم ’ونڈر پارک‘کا ٹریلر جاری

ہالی ووڈ کی اینیمیٹڈ ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور ایک جادوئی پارک پر بننے والی فلم ’’ونڈر پارک‘‘ کا ٹریلر جاری کر دیا گیا ہے۔ رابرٹ اسکوو اورت کلیر کلنر کی ہدایت کاری میں بننے والی اینیمیٹڈ ایڈونچر اور کامیڈی سے بھرپور ایک جادوئی پارک پر بننے والی فلم ’ونڈر پارک‘کی کہانی ایک ایسی بچی…

مزید پڑھیے
 

ایڈونچر پسند افراد کے لیے تفریحی مقام

کراچی میں تفریحی مقامات کم ہیں لیکن کوئی بات نہیں ۔ آپ کو دکھائیں گے ایک ایسی جگہ جہاں کم لوگ ہی گئے ہوں گے۔ یہ علاقہ کراچی سے صرف 90 کلومیٹر دور یعنی صرف دو گھنٹے کی مسافت پر بلوچستان کےعلاقے وندرمیں چھپا ہے۔ وہاں تک کیسے جایا جاسکتا ہے،  شایان سلیم کی رپورٹ…

مزید پڑھیے
 

آزاد کشمیر میں تین روزہ سیاحتی میلے کا آغاز

مہماتی سیاحت کے فروغ کیلئے آزاد کشمیر کے محکمہ سیاحت کے زیر اہتمام تین روزہ سیاحتی میلے کا آغاز ہو گیا ہے۔ پہلے روز دریائے جہلم میں وائٹ واٹر رافٹنگ کا شاندار مظاہرہ کیا گیا۔ دیکھئے سماء ٹی وی کے نمائندہ امیرالدین مغل کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

کیا انسان حقیقت ہیں؟، نئی تحقیق کا آغاز

کیا انسان حقیقت ہیں، جانوروں نے ریسرچ شروع کردی، ہالی ووڈ کی تھری ڈی اینی میٹد کامیڈی ایڈونچر فلم ’’اسمال فوٹ‘‘ ریلیز کیلئے تیار ہے، 28 ستمبر کو بڑے پردے کی زینت بنے گی۔ فلم کی جھلکیاں دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

آرمی چیف کی روسی کوہ پیما ایلگزینڈرگوکوف کی عیادت،آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے روسی کوہ پیما ایلگزینڈر گوکوف کی عیادت کی ہے، روسی کوہ پیما بیس ہزار چھ سو پچاس فٹ بلندی پر لاتوک چوٹی پر پھنس گیا تھا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق چیف آف آرمی سٹاف جنرل قمرجاوید باجوہ سی ایم ایچ راولپنڈی پہنچے اور روسی کوہ پیماایلگزینڈرگوکوف…

مزید پڑھیے
 

دنیا بھر میں سیلفی کے دوران مرنے کے واقعات،ویڈیو دیکھیں

دنیا بھر میں سلیفی لینے کے جنون میں کئی نوجوان جان سے ہاتھ دھونے لگے ہیں۔ رپورٹس کے مطابق پاکستان میں سيلفي کے دوران پہلا حادثہ 2016 میں رپورٹ ہوا۔

مزید پڑھیے
 

موٹرسائیکل کےذریعےکراچی سے خیبرتک جانےوالامہم جو

موٹر سائیکل کے ذريعے کراچي سے خيبر تک کا سفر کے مشن پر نکلنے والا کوئٹہ کا نوجوان پشاور پہنچا تو اس کاپرتپاک استقبال کیاگيا۔عبداللہ کہتا تھاکہ وہ محبت اورامن کا علم ليکرسفر پر نکلاہے۔ امن کا پیغام لے کر کوئٹہ سے روانہ ہونے والا نوجوان عبداللہ پشاور پہنچا تو اس کاپرتپاک استقبال کیاگیا۔نوجوان مہم…

مزید پڑھیے
 

بختاور بھٹو زرداری کی ایڈونچر سے بھرپور ویڈیو

بختاور بھٹو 28 برس کی ہوگئیں، اپنی سالگرہ پر انہوں نے کچھ نیا کرنے کا سوچا، دبئی میں بختاور کے ایڈونچر کی فوٹیج سامنے آگئی، انہوں نے ایسا کیا کیا؟، آپ بھی دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

اسٹنٹ دکھانے کاشوق مہنگا پڑا

موٹو بائیک ریسرکا دیوانہ اسٹنٹ دکھانے چلا تھا لیکن بائيک پر دھوم مچانے کا شوق مہنگا پڑگيا۔ دیکھیے کیسے؟

مزید پڑھیے
 

روسی صدر پیوٹن کے مزید دلکش انداز

نووؤسیبیرسک : روسی صدر بھی منچلے اور انوکھے انداز میں کینیڈین وزیراعظم سے کسی طور پیچھے نہیں، ماضی میں کئی ایڈونچر دکھانے والے روسی صدر پیوٹن چھٹیاں گزارنے سائبریا پہنچ گئے، جہاں سن باتھ، مشروم توڑے،مچھلی پکڑنے،ڈبکی لگانے اور کشتی چلانے کے سوا انہوں نے کچھ نہ ہوا۔

مزید پڑھیے
 

ایڈونچر سے بھرپور منفرد گیمنگ زون

لاہور کے علاقے ڈيفنس ميں ايک نيا گيمنگ زون متعارف ہوا ہےجہاں داخل ہوتے ہي ايک الگ سا سماء بنا دکھائي ديتا ہے، تھري ڈي گيمز تو بُہت بار کھيلي ہوں گي ليکن ورچوئل رئيلٹي گيمز کا تجربہ کيسا ہوتا ہےجاننے کے لئے ديکھتے ہيں لاہور سے ثمن اقبال کي رپورٹ

مزید پڑھیے
 

سنسنی خیزمناظرسےبھرپور”شیپ آف واٹر” کا ٹریلر

لاس ایجلس : ہالی ووڈ کی نئی ایڈونچر فلم دی شیپ آف واٹر کا پہلا ٹریلر ریلیز کردیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

فضا میں معلق ہوکرکھانا؛دل گردہ ہوتوایسا

بيلجئم کے دارالحکومت برسلز میں فضا میں معلق ہوکر کھانے کا اہتمام کیا گیا تو ایڈونچر کے شوقین کھنچے چلے آئے اور ایک سو تیس  فٹ کي اونچائي پر مزيدار کھانوں کا لطف اٹھایا۔

مزید پڑھیے
 

دوپہیوں پر کراچی سے خنجراب کا ایڈونچر

اشتہارات اور فلموں ميں کوئی بھی  ايڈونچردکھانا عام سی بات ہے ليکن کراچي ميں نوجوانوں نے ايسا ايڈونچر کيا جس کا کسي نے سوچا بھي نہ ہوگا۔ پانچ ہزارکلو ميٹر سے زيادہ کا سفر کسی گاڑي ،جہاز،بس یا ٹرين کے بجائے صرف ایک سيونٹی موٹرسائيکل پرکرنے والے ان باہمت دوستوں سے ملوا رہے ہیں شایان…

مزید پڑھیے
 

ڈرون اب مچھلیاں پکڑیں گے

  ڈرون کے ذریعے صرف جاسوسی کاکام لیاجاتا تھا مگر اب ڈرون مچھلیاں پکڑنےکےلیے بھی استعمال ہونگے۔ یہ دلچسپ مناظر آپ بھی دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

خطروں سے لڑتی بہادر لڑکی

خطرناک اور دشوار گزار راستوں پر چلنے کي مہارت خیبر پختونخوا میں خطروں کے کھلاڑيوں نے بھرپور مہم جوئي دکھائي، پہلی ایڈونچر میراتھن کي کہاني عابد علی کی زباني

مزید پڑھیے
 

اپنی شناخت پانے کیلئے کنگ آرتھر کا خونی مشن

لاس اینجلس : ايکشن اور خطرات سے بھرپور فلم “کنگ آرتھر ليجنڈ آف سورڈ” کے نئے مناظر جاري کر ديئے گئے ہیں۔ فلم بارہ مئي کو ريليز کي جائے گي۔ سماء

مزید پڑھیے
 

پشاور،اسلحہ دکھاکر بھاگنے کا ڈراپ سین، لڑکا لڑکی گرفتار

پشاور : پشاور میں موٹر وے پر اسلحہ دکھانے اور کار بھگانے کے واقعہ کا ڈراپ سین ہوگیا، ملزمان خاتون دوست کے ساتھ گھومنے نکلے تھے، تاہم پولیس کو دیکھ کر گھبرا گئے اور گاڑی بھاگ ڈالی۔

مزید پڑھیے
 

ایڈونچرکےشوقین افرادخوش ہوجائیں

کراچی: سمندرپرتفريح کرنے والے ایک منچلے کھیل کے لیے تیارہوجائیں جو انھیں بھرپور ایڈونچرفراہم کرے گا۔ جب کشتي ہو اپني اور دور تک کوئي نہيں تو پھر کھلے سمندر ميں فُل ٹائم مستي ہوتی ہے۔ايڈونچر کے شوقين کراچي والوں کو تفريح کا نيا موقع مل گیاہے ۔ اس تفریح میں بھرپورايکسائٹمنٹ ہے۔سمندر کا سينہ چيرتي،…

مزید پڑھیے