You are here:    Home      Posts tagged "AD Khawaja"

سانحہ ماڈل ٹاون،نئی جے آئی ٹی کی کوئی قانونی حیثیت نہیں

سانحہ ماڈل ٹاون پر بننے والي نئي جے آئي ٹي نے تحقيقات کا آغاز کرديا، جب کہ سابق وزیر قانون پنجاب رانا ثنا اللہ نے جے آئی ٹی کے سامنے پیش ہونے سے انکار کرتے ہوئے کہا ہے کہ اس مشترکا تحقیقاتی ٹیم کی کوئی قانونی حیثیت نہیں۔

مزید پڑھیے
 

اے ڈی خواجہ سانحہ ماڈل ٹاؤن کی جے آئی ٹی کے سربراہ مقرر

محکمہ داخلہ پنجاب نے سانحہ ماڈل ٹاؤن پر نئي جوائنٹ انويسٹی گیشن ٹیم تشکیل دے دي۔ آئی جی موٹر ویز اے ڈی خواجہ ٹیم کے سربراہ ہوں گے۔

مزید پڑھیے
 

آئی جی سندھ کا راؤ انوار کی گرفتاری پر بے بسی کا اظہار

کراچی: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے نقیب اللہ قتل کیس میں مفرور پوليس افسر راؤ انوار کي گرفتاري پر بے بسي ظاہر کردي۔

مزید پڑھیے
 

سپریم کورٹ نےاےڈی خواجہ کےحق میں فیصلہ برقرار رکھا

اسلام آباد:سپریم کورٹ نےاے ڈی خواجہ کو آئی جی سندھ برقرار رکھنے کا حکم دےدیاہے۔ سندھ ہائیکورٹ کےفیصلےکیخلاف صوبائی حکومت کی اپیل سپریم کورٹ میں سماعت کیلئےمنظور کرلی گئی ہے۔ سپریم کورٹ نے حکم دیاہےکہ حتمی فیصلے تک اے ڈی خواجہ آئي جي برقرار رہیں گے۔ اس دوران، سپریم کورٹ کے حکم کےتحت،اے ڈی خواجہ…

مزید پڑھیے
 

وزيرداخلہ سندھ نےآئی جی سندھ کوہٹانےکاجوازپیش کردیا

کراچی میں وزيرداخلہ سندھ سہيل انور سيال نےآئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کوہٹانےکاجوازپیش کردیا۔ انھوں نےکیاکہا،آپ بھی سنیئے۔

مزید پڑھیے
 

سندھ حکومت کی چال بازیاں، آئی جی سندھ کو ہٹانے کا فیصلہ

کراچی : سندھ کابینہ نے بڑا فیصلہ کرتے ہوئے آئی جی سندھ کی تبدیلی کی منظوری دے دی۔ آج ہونے والے اجلاس میں گریڈ 22 کے افسر کو سندھ پولیس کا سربراہ بنانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

آئی جی سندھ کی دہشتگردوں کو للکارا

آئي جي سندھ دہشت گردوں کو زير کرنے کے لئے پرعزم ہے۔ پاسنگ آؤٹ پريڈ ميں امن دشمنوں کو للکارا اور واضح پيغام بھی ديا۔ ویڈیو دیکھیں

مزید پڑھیے
 

چھرا مار کے حملے اور سندھ حکومت کے دعوے

سندھ کے وزیراعلیٰ، وزیرداخلہ اور انسپکٹر جنرل پولیس دعوے کرتے رہ گئے۔ مراد علی شاہ، سہیل سیال اور اے ڈی خواجہ سے چھرا مار کے حوالے سے کیا کہا۔ آیئے سنتے ہیں

مزید پڑھیے
 

خواتین کو زخمی کرنے والا ملزم ایک ہی ہے

آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کہتے ہیں کہ گلستان جوہر میں خواتین کو زخمی کرنے والا ملزم ایک ہی ہے اور ذہنی مریض لگتا ہے۔ ابتدائی تین واقعات کا میڈیا سے پتہ چلا۔

مزید پڑھیے
 

عدالت کا آئی جی سندھ کو کام جاری رکھنے کا حکم

کراچی: سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے آئی جی سندھ کو کام جاری رکھنے کا حکم دے دیا، جبکہ اسکے ساتھ سندھ پولیس میں 7 جولائی 2017 کے بعد ہونے والے تقرر و تبادلے بھی غیر قانونی قرار پائے۔

مزید پڑھیے
 

پولیس پاسنگ آؤٹ پریڈ میں دلچسپ صورتحال

کراچی: سندھ پوليس کي پاسنگ آؤٹ پريڈ ميں آئي جي کي عدم شرکت کے دوران دلچسپ صورتحال پیش آئی۔ ٹريننگ سينٹر انتظاميہ نے بھي سندھ حکومت کے زخم پر نمک چھڑک دئے۔ ميزبان ايڈيشنل آئي جي کي جگہ اے ڈي خواجہ کا نام لکھ ديا۔وزيرداخلہ نے غلطي کو ٹائپنگ کی غلطی قراردےديا۔ سماء

مزید پڑھیے
 

اےڈی خواجہ کوشرمندگی کاسامنا،موٹرسائیکل اسٹارٹ نہ ہوسکی

کراچی : پولیس ہیڈکوارٹرز میں تقریب کے دوران آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کورٹ مہرر اور اسپیشل برانچ کے تين سو اکياون اہلکاروں کو موٹرسائیکل دینے کیلئے بڑھے تو پہلی ہی موٹرسائیکل نے اسٹارٹ ہونے سے انکار کر دیا۔ موٹر سائيکل کا اسٹارٹ ہونا اہلکاروں کے لیے درد سربن گيا۔ آئي جي سندھ کے…

مزید پڑھیے
 

سندھ حکومت کااےڈی خواجہ پرنیاوار

کراچی: آئی جی کو ہٹا نہیں سکتے تو بے اختیار کردو۔  سندھ سرکار نےاللہ ڈنوں خواجہ  کے خلاف نیا حربہ استعمال کرنےکافیصلہ کیاہے۔ اے ڈی خواجہ سے ایس ایس پیز کی تقرریوں اور تبادلوں کا اختیار لے لیا گیا۔ کس ضلع میں کونسا ایس ایس پی لگانا ہے،اب فیصلہ وزیراعلیٰ سندھ خود کریں گےليکن کارکردگی…

مزید پڑھیے
 

جو کام نہیں کرے گا وہ گھر جائے گا، آئی جی سندھ

کراچی : آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے پولیس کو اسٹریٹ کرائمز اور منشیات کے اڈوں کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی وارننگ جاری کردی ہے، جو کام نہیں کرے گا وہ گھر جائے گا۔ اسٹریٹ کرائم اور منشیات فروشی کی بڑھتی ہوئی شکایات کے پیش نظرآئی جی سندھ اے ڈی خواجہ نے سخت…

مزید پڑھیے
 

آئی جی سندھ حالات سےتنگ،ممکنہ ہارمان لی

کراچی: آئی جی سندھ نےعہدہ چھوڑنےکی درخواست کردی۔ آئی جی سندھ کوہٹانےکیخلاف درخواست کی سماعت ہوئی۔سندھ ہائیکورٹ نے سماعت18مئی تک ملتوی کردی۔عدالت نےآئی جی سندھ کو کام جاری رکھنے کا حکم دے دیا۔ تاہم آئی جی اےڈی خواجہ کیس میں نیاموڑآگیا۔ اے ڈی خواجہ کے وکیل بھی میدان میں آگئے۔ ان کے وکیل شہاب اوستونےبتایاکہ…

مزید پڑھیے
 

آئی جی سندھ کےلیےوفاق اورسندھ حکومت ایک پیچ پرآگئے

اسلام آباد: آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو ہٹانے کےمعاملے پر سندھ اور وفاق میں ممکنہ طورپراتفاق ہوگیاہے۔ سماءکےمطابق وفاق نے سندھ حکومت سے اےڈی خواجہ کےمعاملےپرتعاون کاعندیہ دے دیاہے۔ وفاق نے اےڈی خواجہ کوسندھ سے ہٹا کروفاق میں تعینات کرنےکافیصلہ کیا۔ اس سلسلے میں آئی جی سندھ کوڈی جی ایف آئی اے لگانےکی…

مزید پڑھیے
 

سندھ کابینہ نے آئی جی سندھ کو ہٹانے کی منظوری دیدی

کراچی: سندھ کابینہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دے دی۔ کراچی میں وزیر اعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت اجلاس میں سندھ کابینہ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے سے ہٹانے کی منظوری دیتے ہوئے نئے آئی جی سندھ کیلئے سردارعبد…

مزید پڑھیے
 

پیپلزپارٹی کا عدالتی فیصلہ چیلنج کرنیکا فیصلہ

کراچی : پیپلز پارٹی رہنما مولابخش چانڈیو کہتے ہیں عدالت کا فیصلہ قبول ہے، تاہم فیصلے کو چیلنج کرنا آئینی حق ہے، اسے استعمال کریں گے۔ سماء سے گفتگومیں انہوں نے مزید کیا کہا۔ سنتے ہیں۔ سماء

مزید پڑھیے
 

سندھ حکومت ہارگئی،اے ڈی خواجہ کوفوری بحال کرنیکا حکم

کراچی : سندھ ہائی کورٹ نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو فوری طور پر عہدے پر بحال کرنے کا حکم دیا ہے، عدالت کا مزید کہنا تھا کہ اے ڈی خواجہ کو ہٹانا عدالتی حکم کی نفی ہے، جب کہ عبدالمجید دستی فوری طور پر یہ عہدہ خالی کردیں۔

مزید پڑھیے
 

ہم اے ڈی خواجہ کے خلاف نہیں ہیں

کراچی : مولا بخش چانڈیو نے کہا ہے کہ اے ڈی خواجہ کو ہم کیوں نکالیں گے؟ اے ڈي خواجہ پسنديدہ افسر تھے، انہيں پيپلزپارٹي ہي لائي تھي ۔ مولابخش چانڈيو کہتے ہيں کہ يہ تاثر غلط ہے کہ صوبائي حکومت اے ڈي خواجہ کے خلاف تھي، انہوں نے مزيد کيا کہا آپ کو سنواتے…

مزید پڑھیے
 

اے ڈی خواجہ فارغ، سردارعبدالمجید نئے آئی جی سندھ مقرر

کراچی: سندھ حکومت نے آئی جی سندھ اے ڈی خواجہ کو عہدے سے ہٹا دیا ۔ ترجمان سندھ حکومت کے مطابق سندھ پولیس کے آئی جی اے ڈی خواجہ کو سندھ حکومت نے فارغ کرکے نوٹیفیکیشن جاری کردیا ہے ۔ دوسری جانب سندھ پولیس سردارعبد المجید کو نیا آئی جی سندھ مقرر کر دیا ہے،…

مزید پڑھیے