You are here:    Home      Posts tagged "acid attack"

بیٹی کا رشتہ نہ دینے پر خاتون پر تیزاب پھینک دیا

ملزم نے شادی سے انکار پر خاتون پر تیزاب پھینکا

مزید پڑھیے
 

کوئٹہ، دفتر میں تلخ کلامی پر ایک شخص نے خاتون کولیگ پر تیزاب چھڑک دیا

کوئٹہ میں ایک شخص نے تلخ کلامی پر اپنی خاتون کولیگ پر تیزاب چھڑک دیا۔ پولیس نے بروقت کارروائی کرتے ہوئے ملزم کو گرفتار کرلیا۔ پولیس کے مطابق کوئٹہ  کے نجی ادارے کی ملازمہ کی اپنے ادارے کے اہلکار زاہد حسین سے تلخ کلامی ہوئی۔ ڈیوٹی ختم ہونے کے بعد جب وہ رکشہ میں گھر…

مزید پڑھیے
 

تیزاب گردی کے کیس میں کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا، سپریم کورٹ

چیف جسٹس سپریم کورٹ کہتے ہیں تیزاب گردی تو قتل سے بھی بڑا جرم ہے، عدالت نے مجرم کی درخواست بریت بھی خارج کر دی ۔ سپریم کورٹ میں خاتون پر تیزاب پھینکنے کے مجرم جاوید اقبال کی درخواست بریت پر سماعت ہوئی ، دوران سماعت مجرم کے وکیل نے موقف اپنایا کہ متاثرہ خاتون…

مزید پڑھیے
 

طالبعلم نے دوستوں پر تیزاب پھینک دیا، 5 زخمی

فيصل آباد کے گورنمنٹ کالج سمن آباد کے طالبعلم نے ساتھيوں پر تيزاب سے حملہ کرديا، 5 ساتھی جھلس گئے، 2 کی حالت انتہائی تشويشناک ہے۔ ویڈیو دیکھیں۔

مزید پڑھیے
 

اٹک: رشتے سے انکار پر ملزم نے لڑکی کی ماں کو تیزاب پلا دیا

پنجاب کے ضلع اٹک میں لڑکے نے رشتے سے انکار پر لڑکی کی ماں کو زبردستی تیزاب پلا دیا۔ خاتون تشویشناک حالت میں راولپنڈی منتقل کردیا گیا۔ خاندانی ذرائع کے مطابق ملزم زین العابدین کا ایک سال پہلے اقرا نامی لڑکی سے رشتہ طے ہوا تھا مگر شادی سے چند دن پہلے لڑکی والوں نے…

مزید پڑھیے
 

اہم ملاقات،قبائل میں تنازعہ،تیزاب پھینکنے والا

خواتین پر تیزاب پھینکنے والا ملزم نو شکی سے گرفتار رپورٹ:غلام رسول،نوشکی کوئٹہ میں تیزاب گردی میں مطلوب  ملزم عبداللہ عرف شاہ رخ  کو نوشکی پولیس نے نوشکی غریب آباد سے گرفتار کر لیا  ایس ایچ او نوشکی محی الدین پرکانی ،ایڈشنل ایس ایچ او محمد صادق مینگل نے پولیس پارٹی کے ہمراہ غریب آباد…

مزید پڑھیے
 

تیزاب کے حملے سے بچانے والا میک اپ تیار

برطانیہ کی ایک خاتون ڈاکٹر نے تیزاب کے حملے سے بچانے والا میک اپ تیار کر لیا ہے۔ برطانوی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق میک اپ میں ممکنہ متاثرہ خاتون کی جلد اور چہرہ تیزاب سے محفوظ ر کھنے کی صلاحیت پائی جاتی ہے۔ یہ میک اپ برطانوی خاتون ڈاکٹر الماس احمد نے نان ری…

مزید پڑھیے
 

معمولی تکرار پر نوجوان نے پڑوسیوں پر تیزاب پھیک دیا، خاتون جاں بحق

گوجرہ کے نواحی گاؤں ميں تيزاب گردی، معمولی تلخ کلامی پر نوجوان نے ہمسائے کی فيملی پر تيزاب پھينک ديا، ايک خاتون جاں بحق اور 3 افراد زخمی ہوگئے۔ پوليس نے ملزم کو گرفتار کرکے مقدمہ درج کرليا۔ گوجرہ ميں دروازے پر کھڑے ہونے سے روکنے پر نوجوان نے پڑوسی خاندان پر تیزاب پھینک دیا، تیزاب…

مزید پڑھیے
 

شوہر نے بیوی، ساس، سالی اور ایک سالہ بچی پر تیزاب پھینک دیا

لاہور میں گھریلو ناچاقی پر شوہر نے بیوی، ساس اور سالی سمیت 6 افراد پر تیزاب پھینک دیا، متاثرہ افراد میں ملزم کی ایک سالہ بیٹی بھی شامل ہے۔ لاہور کے علاقے مناواں ميں تيزاب گردی کا دلخراش واقعہ پیش آیا، گھریلو جھگڑے پر ایک شخص نے اپنی بیوی، ساس، سالی پر تیزاب پھینک دیا،…

مزید پڑھیے
 

راولپنڈی میں شوہر نے بیوی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا

تيزاب گردی کا ايک اور گھناؤنا واقعہ، راولپنڈی ميں نشئی شوہو نے پيسے نہ دينے پر بيوی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا، خاتون کو تشویشناک حالت میں اسپتال منتقل کردیا گیا۔ راولپنڈی کے علاقہ شمس کالونی میں شوہر نے گھریلو تنازع پر بیوی کے چہرے پر تیزاب پھینک دیا، نويد نے زہرا بی بی…

مزید پڑھیے
 

دوستی سے انکار پر اوباش لڑکوں نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

ڈاکٹر کے مطابق کرن کے جسم کا 40 فیصد حصہ جھلس گیا ہے۔

مزید پڑھیے
 

فیس بک پر دوستی کا بھیانک انجام،شادی کے نام پر دھوکا دیدیا

اسلام آباد کے ضیاء مسعود نے شادی کا جھانسہ دے کر جھنگ کی تیئیس سالہ لڑکی کو بلايا اور زیادتی کا نشانہ بنا ڈالا، ملزم نے لڑکی سے ایک لاکھ روپے اور دس تولے سونا بھی چھین لیا، جب کہ قانونی کارروائی پر تیزاب پھینکنے کی دھمکیاں بھی دیں۔ متاثرہ لڑکی کا کہنا ہے کہ…

مزید پڑھیے
 

خواتین پر تشدد سے متعلق 51 ہزار 241 مقدمات کا اندراج، رپورٹ

اسلام آباد : پاکستان میں جنوری 2011ء تا 2017ء کے دوران خواتین پر تشدد سے متعلق 51 ہزار 241 کیس رجسٹرڈ کئے گئے۔ وزارت انسانی حقوق نے اپنی ایک رپورٹ میں بتایا ہے کہ جنوری 2011ء سے 2017ء تک خواتین پر تشدد سے متعلق 51 ہزار 241 کیس رجسٹر کئے گئے، اس عرصہ کے دوران…

مزید پڑھیے
 

گجرات : شادی سے انکار پر لڑکی پر تیزاب پھینک دیا گیا، ملزم گرفتار

رپورٹ : ذوالفقار حیدر گجرات : گجرات میں شادی سے انکار پر دوست نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا، زخمی لڑکی کو اسپتال منتقل کردیا گیا، پولیس نے 2 ملزمان کو گرفتار کرلیا۔ نمائندہ سماء ذوالفقار حیدر کے مطابق گجرات میں شادی سے انکار پر 4 بچوں کے باپ نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا،…

مزید پڑھیے
 

تیزاب گردی کے 465 واقعات رپورٹ

  لندن : لندن میں تیزاب گردی کے سیکڑوں واقعات رپورٹ ہوئے ہیں، پولیس کا کہنا ہے کہ گزشتہ سال تیزاب پھینکنے اور تیزاب سے حملوں کے 465 واقعات پیش آئے۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق لندن پولیس کی رپورٹ سے پتہ چلا ہے کہ گزشتہ 5 سالوں میں لندن میں تیزاب پھیکنے کے واقعات…

مزید پڑھیے
 

نامعلوم شخص 15سالہ لڑکے پر تیزاب پھینگ کر فرار

ٹوبہ ٹیک سنگھ میں نامعلوم شخص 15سالہ لڑکے پر تیزاب پھینگ کر فرار ہوگیا،جسے طبی امداد کیلئے اسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔ ٹوبہ ٹیک سنگھ میں نامعلوم شخص نے15سالہ لڑکے کے چہرے پر تیزاب پھینک کرفرار ہوگئے، پندرہ سالہ وحید ولد اکبرعلی ساتویں جماعت کا طالبعلم ہے۔ لڑکے کے والد کا کہنا ہے کہ ہماری…

مزید پڑھیے
 

زیادتی کی کوشش میں ناکام درندے نے لڑکی پر تیزاب پھینک دیا

فیصل آباد : فیصل آباد میں 25 سال کی لڑکی سے مبینہ زیادتی کی کوشش کی ناکامی پر وحشی درندہ تیزاب پھينک کر فرار ہو گیا۔ بار تیزاب گردی کا واقعہ فیصل آباد میں پیش آیا، ڈجکوٹ کی رہائشی صفیہ فيکٹری ميں نوکری کرتی تھی جہاں ساتھ کام کرنیوالا قاسم اچانک گھر ميں گھس آيا،…

مزید پڑھیے
 

تیزاب گردی کی مجرم عورت کو سزائے موت

ملتان: تیزاب گردی میں پہلی مرتبہ خاتون کو سزا۔ مقامی عدالت نے تیزاب گردی کي مجرم عورت کو سزائے موت سنادی۔ تفصیلات کے مطابق ملتان کی شمیرا نے شادی سے انکار پر صداقت کو گھر بلایا اور پھر تیزاب پھینک دیا۔ نوجوان کچھ دن بعد اسپتال میں دم توڑ گیا تھا۔ کیس ایک سال تک…

مزید پڑھیے
 

خانیوال میں انوکھی تیزاب گردی

خانیوال : خانیوال ميں بیوی اور شوہر کی لڑائی کے دوران بیچ بچاؤ کرانے والے ديور پر خاتون نے تیزاب پھینک دیا۔ مياں بيوی کی لڑائی ميں ديور کی شامت آگئی، خانیوال کے علاقے پانچکسی ميں روٹھی بيگم سسرال پہنچی، شوہر سے طلاق کا مطالبہ کيا  جھگڑا بڑھا تو بيوی نے شوہر پر تيزاب پھينکنا…

مزید پڑھیے
 

برطانیہ میں ایک اور خاتون پر تیزاب گردی

لندن : برطانیہ میں خاتون پر تیزاب پھینکے کا ایک اور واقعہ رونما ہوا، لندن ويسٹ فيلڈ ميں شاپنگ سينٹر کے پاس دو موٹر سائيکل سواروں نے خاتون پر تيزاب پھينکا اور فرار ہوگئے۔

مزید پڑھیے
 

سسرالیوں نے تیزاب پلادیا، خاتون کا مرنے سے قبل دل دہلا دینے والا ویڈیو بیان

ملتان : دنیا پور میں تیزاب گردی کا ایک اور واقعہ سامنے آگیا، سسر اور ساس نے گھریلو جھگڑے  پر بہو کو تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد مبینہ طور پر تیزاب پلا کر قتل کردیا، آخری ویڈیو بیان میں دل دہلا دینے والا واقعہ بیان کردیا۔ ملتان ميں انسانیت سوز واقعہ پیش آگیا، ساس…

مزید پڑھیے