You are here:    Home      Posts tagged "Accountibility court"

جج ارشد ملک کی مبینہ اعترافی ویڈیو،سپریم کورٹ نے اٹارنی جنرل سے تجاویز طلب کرلیں

جج ارشد ملک کیخلاف ن لیگ کی جانب سے پیش کی گئی مبینہ اعترافی ویڈیو کے معاملے پر چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ عدالت کے سامنے کوئی ہائی پروفائل نہیں۔ درخواستیں آئی ہیں تو فیصلہ بھی کریں گے ۔ جسٹس عمر عطا بنديال نے ريمارکس ديے جو دھول ابھی اُٹھ رہی ہے اسے چھٹنا…

مزید پڑھیے
 

آشیانہ ہاؤسنگ اسکیم کیس، شہباز شریف عدالت میں پیش نہیں ہوئے

مسلم ليگ ن کے صدر شہبازشريف آشيانہ ہاؤسنگ کيس ميں لاہور کي احتساب عدالت ميں پيش نہ ہوئے۔ شہبازشريف کے وکلا کي جانب سے طبي بنيادوں پر حاضري معافي کي درخواست دي گئی جسے عدالت نے قبول کر ليا۔ وکلا کا کہنا تھا کہ کمر درد کي وجہ سے ڈاکٹروں نے شہبازشريف کو آرام کي…

مزید پڑھیے
 

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کو ہٹانے کے فیصلے پر مریم نواز کا ردعمل

اسلام آباد ہائیکورٹ کی جانب سے شریف خاندان کیخلاف ریفرنسز کا فیصلہ سنانے والے جج ارشد ملک کو فوری طور پر ہٹانے کے فیصلے پر مریم نواز کا کہنا ہے کہ اس کا واضح مطلب ہے اعلیٰ عدلیہ نے حقائق کو تسلیم کر لیا۔ احتساب عدالت کے جج کو ہٹائے جانے کے فیصلے کی خبر…

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد ہائیکورٹ میں آج 3 اہم ترین مقدمات کی سماعت

سابق وزیراعظم نواز شریف کی سزا معطلی کی درخواست پہلے سنی جائے گی یا نیب کی جانب سے سزا کالعدم قرار دینے کی اپیل؟ وزیراعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے دائر درخواست قابل سماعت ہے یا نہیں اور کیا شہباز شریف پبلک اکاونٹس کمیٹی کے چئیرمین رہ سکتے ہیں یا نہیں؟ تمام سوالات کے…

مزید پڑھیے
 

سابق وفاقی وزیرارباب عالمگیراوراہلیہ عاصمہ عالمگیرپرفرد جرم عائد

احتساب عدالت نے آمدنی سے زائد اثاثوں کے الزام میں پاکستان پيپلزپارٹي کے رہنما اورسابق وفاقی وزیرمواصلات ارباب عالمگيراور ان کی اہلیہ عاصمہ عالمگير پرفرد جرم عائد کردی۔ میاں بیوی نے صحت جرم سے انکارکردیا۔ عاصمہ عالمگیر کہتی ہیں ثابت ہوگیا حکومت اور نیب کا گٹھ جوڑ ہے۔ احتساب عدالت کے جج محمد اشتیاق نے…

مزید پڑھیے
 

العزیزیہ ریفرنس،فیصلے کیخلاف نوازشریف کی اپیل سماعت کیلئے مقرر

العزیزیہ ریفرنس میں نواز شریف کی سزا معطل ہوگی یا ختم؟ اسلام آباد ہائیکورٹ نے احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف سابق وزیراعظم کی اپیل سماعت کیلئے مقرر کردی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ میں جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بنچ 21 جنوری کو سماعت کرے گا۔ سابق وزیراعظم نے درخواست میں…

مزید پڑھیے
 

نوازشریف کو شک کا فائدہ دیکربری کیا: فلیگ شپ ریفرنس کا تحریری فیصلہ جاری

احتساب عدالت نے فلیگ شپ ریفرنس کاتحریری فیصلہ جاری کردیا۔ فلیگ شپ ریفرنس کا تفصیلی فیصلہ اسی سے زائد صفحات پر مشتمل ہے۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک نے فیصلے میں کہا کہ نیب سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف فلیگ شپ ریفرنس میں جرم ثابت نہیں کرسکا۔ دستیاب شواہد پرملزم کو شک کا…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: نوازشریف نیب ریفرنسز کا فیصلہ سننے احتساب عدالت پہنچ گئے

سابق وزیراعظم نواز شریف دو نیب ریفرنسزکا فیصلہ سننے کے لیے احتساب عدالت پہنچ گئے۔ نواز شریف کی گاڑی ان کے بھتیجے حمزہ شہباز نے چلائی۔  اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس کے باہرلیگی کارکنو ں کی بڑی تعداد موجود ہے ۔ فیصلہ خلاف آنے کی صورت میں ممکنہ رد عمل سے بچنے کیلئے تمام تر…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو:نوازشریف نیب ریفرنسزکا فیصلہ سننے احتساب عدالت روانہ

سابق وزیراعظم نواز شریف دو نیب ریفرنسزمیں احتساب عدالت کا فیصلہ سننے کیلئے جوڈیشل کمپلیکس روانہ ہوگئے۔ حمزہ شہباز اور سینیئر لیگی رہنما ان کے ہمراہ ہیں۔ ویڈیو دیکھیے  

مزید پڑھیے
 

کیا دن بدلنے سے فیصلہ بھی بدلےگا؟

سپريم کورٹ نے نواز شريف کے خلاف اہم مقدمات ميں تاريخي فيصلے ديے، يہ نہ صرف تاريخي اہميت کے حامل رہے بلکہ اس نے پاکستاني سياست کو نيا موڑ ديا ، يہ بھي حُسن ِ اتفاق ہے کہ اکثر فيصلے جمعے کو ديے گئے مگر آج جمعہ نہیں پیر ہے۔ جمعے کو سنائے گئے فیصلوں…

مزید پڑھیے
 

نیب ریفرنسز: مختلف مواقع پر نواز شریف کے یو ٹرن

احتساب عدالت آج سابق وزیراعظم نواز شریف کے خلاف العزیزیہ اور فلیگ شپ ریفرنس کا فیصلہ آج سنائے گی۔نيب ريفرنسز کي سماعت کے دوران نواز شریف کے بیانات میں تضاد رہا۔ مختلف سماعتوں کے دوران نواز شریف کبھي اسمبلي ميں پيش کردہ ذرائع سے مکرے تو کبھي قطري خط سے انکار کيا۔ گزشتہ ماہ کے…

مزید پڑھیے
 

نواز شریف کیخلاف نیب ریفرنسزکا فیصلہ:سخت سیکیورٹی اقدامات،سڑکیں بند

نواز شریف کے خلاف فليگ شپ اورالعزيزيہ ريفرنسزکافيصلہ سنائے جانے کے موقع پراسلام آباد کا جوڈيشل کمپليکس چاروں طرف سے سيل کرديا گيا ہے۔ اندررينجرز کے علاوہ باہربھي پوليس،ايليٹ فورس،بم ڈسپوزل اسکواڈ اورخواتين اہلکارتعينات ہيں۔ اندر داخلے کي اجازت صرف انہي کو ملے گي جن کے پاس سيکيورٹي پاس ہوگا۔ کمرہ عدالت ميں کل 50افراد کے…

مزید پڑھیے
 

آشیانہ اسکینڈل: احتساب عدالت کا شہبازشریف کو جیل بھیجنے کا حکم

اا احتساب عدالت نے آشيانہ ہاؤسنگ اسکينڈل ميں سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کے مزید جسمانی ریمانڈ کی استدعا مسترد کرتے ہوئے انہیں جیل بھیجنے کا حکم دے دیا۔ آشيانہ ہاؤسنگ اسکينڈل ميں نيب کو شہبازشريف کو مزيد جسماني ريمانڈ نہ مل سکا۔عدالت نے جوڈيشل ريمانڈ پر جيل بھجوا ديا۔ قومی اسمبلی میں حزب اختلاف اب…

مزید پڑھیے
 

شہبازشریف کی پیشی:خاتون وکیل نے اینٹی رائٹ فورس کی اہلکارکو تھپڑماردیا

احتساب عدالت لاہور ميں شہباز شريف کي پيشي کے دوران وکلا کو عدالت ميں داخل نہيں ہونے ديا گيا۔ خواتين وکلا کے سامنے پوليس ڈٹ گئیں۔ اينٹي رائٹ فورس کي اہلکاروں کے ساتھ مسلسل دھکم پيل کے دوران ایک خاتون وکيل نے اہلکار کو تھپڑ مار ديا شور شرابے پر شہبازشريف خود کھڑکي ميں آئے…

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: شہبازشریف کی پیشی،لیگی کارکنوں پر پولیس کا لاٹھی چارج

سابق وزیراعلیٰ پنجاب شہبازشریف کو آشيانہ اسکينڈل ميں آج احتساب عدالت ميں پیش کیا جا رہا ہے، اس موقع پرلاہور ميں احتساب عدالت کے باہر موجود ن لیگی کارکنوں نے اندر جانے کی کوشش کی تو پولیس نے لاٹھی چارج کردیا۔ پولیس نے صحافیوں کو بھی عدالت کی جانب جانےسے روک دیا۔ ویڈیو دیکھیے

مزید پڑھیے
 

نیب ریفرنسز:صحافیوں کو جیل ٹرائل کوریج کی اجازت ہوگی،احتساب عدالت

ایون فیلڈ کیس میں سزایافتہ سابق وزیراعظم نواز شریف کیخلاف دیگر دو نیب ریفرنسز العزیزیہ اسٹیل ملز اور فلیگ شپ ریفرنس کی سماعت احتساب عدالت نے کل تک ملتوی کردی۔جج نے ریمارکس دیے کہ اسلام آباد ہائي کورٹ سے شام تک فيصلہ آجائے گا ، معاملہ کل ديکھيں گے۔ نوازشریف کے وکیل خواجہ حارث سے…

مزید پڑھیے
 

مریم نوازکے وکلانے احتساب عدالت کے فیصلے کیخلاف اپیل تیارکرلی

ایون فیلڈ ریفرنس میں سزا کے خلاف مریم نوازکے وکلا نےعدالتی فیصلہ کالعدم قراردینے کیلیے اپیل تیارکرلی۔

مزید پڑھیے
 

نوازخاندان کیخلاف ٹرائل،عدالت کو چوتھی بارمزید وقت مل گیا

All Posts   نواز خاندان کيخلاف نيب ريفرنسز کا ٹرائل مکمل کرنے کے لیے احتساب عدالت کومدت میں چوتھی بار توسیع مل گئی۔ چيف جسٹس نے سوال اٹھایا کہ کہاجاتا ہے عدليہ نا انصافی کر رہی ہے، ايسی گفتگو سے قوم کی کونسی خدمت کی جا رہی ہے۔

مزید پڑھیے
 

نوازشریف کے وکیل نے احتساب عدالت کے جج پراعتراض اٹھادیا

العزیزیہ اسٹیل ملزریفرنس میں نوازشریف کے وکیل نے احتساب عدالت کے جج محمد بشير پراعتراض اٹھا دیا۔ آج کی سماعت میں عدالت نے نوازشریف کو حاضری سے مزید تین روز کا استثنٰی دے دیا۔ جج نے ایون فیلڈ ریفرنس فیصلے کے دوران صحافیوں کی کوریج کی اجازت نہ ملنے پر معذرت بھی کرلی۔

مزید پڑھیے
 

تبدیلی آگئی ہے؛ایون فیلڈ فیصلے پرشوبزستاروں کاردعمل

ایون فیلڈ ریفرنس میں سابق وزیراعظم نوازشريف، بیٹی اور داماد کے خلاف فيصلے پر بڑے پردے کے اداکاربھی خوش ںظر آئے۔ بولے سب کا احتساب ہونا چاہيے۔

مزید پڑھیے
 

کلثوم نوازکی میڈیکل رپورٹ عدالت میں پیش

کلثوم نواز کی میڈیکل رپورٹ احتساب عدالت میں پیش کردی گئی۔ میڈیکل رپورٹ کے مطابق ہارٹ اٹیک کے بعد سے کلثوم نواز کے متعدد اعضاء نے کام کرنا چھوڑ دیا جبکہ گردے بھی کام نہيں کررہے ہيں۔

مزید پڑھیے