You are here:    Home      Posts tagged "accountability court"
 

اسحاق ڈار کی جائیداد نیلامی روکنے کی درخواست مسترد

نیب کو اسحاق ڈارکی جائیداد نیلامی کی اجازت مل گئی

مزید پڑھیے
 

احتساب عدالت میں ججز کی کمی،اہم مقدمات کے فیصلوں میں تاخیر

احتساب عدالت اسلام آباد میں 100 سے زیادہ ریفرنس زیر سماعت

مزید پڑھیے
 

لیگی رہنما مہتاب عباسی پرفرد جرم کی تاریخ مقرر

عدالت کا آئندہ سماعت پر حاضری یقینی بنانے کا حکم

مزید پڑھیے
 

مریم نواز کی پیشی، کیپٹن صفدر پولیس اہلکاروں سے الجھے

کارکنوں کو روکنے پر کيپٹن ريٹائرڈ صفدر پوليس اہلکاروں سے الجھ پڑے

مزید پڑھیے
 

جعلی بینک اکاونٹس کیس،سابق صدرزرداری جوڈیشل ریمانڈ پرجیل منتقل

جعلی بینک اکاونٹس کیس میں سابق صدر ٓاصف علی زرداری کو جوڈیشل ریمانڈ پر جیل منتقل کردیا گیا ہے۔ ٓاصف زرداری کی اس سے قبل چھ مرتبہ جسمانی ریمانڈ میں توسیع ہوچکی ہے۔

مزید پڑھیے
 

آصف زرداری، فریال تالپور کو احتساب عدالت میں آج پیش کیا جائے گا

میگا منی لانڈرنگ اورجعلی بینک اکاؤنٹ کیس میں شریک چیئرمین پیپلزپارٹی آصف زرداری اوران کی ہمشیرہ فریال تالپور کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے کے بعد آج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔ احتساب عدالت کے جج جج محمد بشیرکی رخصت کے باعث آصف زرداری اور فریال تالپور کو ڈیوٹی جج طاہرمحمود خان…

مزید پڑھیے
 

آمدن سے زائد اثاثے،حمزہ شہباز کو اج احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا

احتساب عدالت لاہور میں اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کو دس روزہ جسمانی ریمانڈ مکمل ہونے ہونے پر اج لاہور کی احتساب عدالت میں پیش کیا جائے گا۔

مزید پڑھیے
 

ایل این جی کیس،شاہد خاقان عباسی کے جسمانی ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع

احتساب عدالت نے ایل این جی کیس میں گرفتار سابق وزیراعظم شاہد خاقان عباسی کے جسماني ریمانڈ میں 14 دن کی توسیع کردی۔ حج محمد بشیر کی جانب سے وکیل کرنےکے مشورے پر لیگی رہنما کا کہنا تھا کہ میں اُس وقت وزیر تھا، ایل این جی کے معاملات بہتر سمجھتا ہوں،اپنی وکالت خود کروں…

مزید پڑھیے
 

مبینہ ویڈیو کیس، اسلام آباد ہائیکورٹ نے ناصر جنجوعہ کی گرفتاری سے روک دیا

اسلام آباد ہائی کورٹ نے ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کیس میں نامزد ملزم ناصر جنجوعہ کو بدھ 31 جولائی تک کی مہلت دیتے ہوئے ایف آئی اے کو گرفتاری سے روک دیا۔

مزید پڑھیے
 

لاہور میں اسحاق ڈار کا گھر سرکاری تحویل میں لے لیا گیا

لاہور کي ضلعي انتظاميہ نے سابق وزير خزانہ اسحاق ڈار کا گھر تحويل ميں لے ليا۔ آمدن سے زائد اثاثوں کے ريفرنس ميں احتساب عدالت نے اسحاق ڈار کي جائيداد تحويل ميں لينے کا حکم ديا تھا۔ اسسٹنٹ کمشنر ماڈل ٹاؤن ذيشان نصراللہ کي سربراہي ميں ضلعي انتظاميہ اور ايل ڈي اے کے افسران نے…

مزید پڑھیے
 

جج کی مبینہ ویڈیو، نامزد ملزم ناصر جنجوعہ فوری گرفتاری سے بچ گئے

احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی ملتان میں بنائی گئی مبينہ ویڈیو کے معاملے میں نامزد ملزم ناصر جنجوعہ فوری گرفتاری سے بچ گئے، اسلام آباد ہائيکورٹ نے 30 جولائی تک عبوری ضمانت منظور کرلی۔ احتساب عدالت کے جج ارشد ملک کی مبینہ ویڈیو کے اہم کردار ناصر جنجوعہ گرفتاری سے بچنے کيلئے اسلام…

مزید پڑھیے
 

پارک لین کیس: آصف زرداری 19 اگست کو احتساب عدالت میں طلب

احتساب عدالت اسلام آباد نے پارک لين کيس ميں سابق صدر آصف زرداری سمیت 17 ملزمان کو 19 اگست کو طلب کرليا۔ سابق صدر آصف زرداری جعلی اکاؤنٹس کیس میں نیب کی حراست میں ہیں، احتساب عدالت نے پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین کو پارک لین کیس میں 19 اگست کو طلب کرلیا۔ احتساب عدالت نے…

مزید پڑھیے
 

آمدن سے زائد اثاثے،حمزہ شہباز کے ریمانڈ میں 10 روز کی توسیع

احتساب عدالت لاہور نے اپوزیشن لیڈر پنجاب اسمبلی حمزہ شہباز کے جسمانی ریمانڈ میں دس روز کی توسیع دیتے ہوئے دوبارہ تین اگست کو عدالت میں پیش کرنے کا حکم دے دیا۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: حکومت سوشل میڈیا کے ذریعہ ہماری آوازیں دبا نہیں سکتی،مریم نواز

احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے بعد باہر آکر میڈیا سے مختصر گفت گو میں پاکستان مسلم لیگ کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا تھا کہ اس حکومت کو اپنی طاقت دکھانے کیلئے سوشل میڈیا کا سہارا لینا پڑتا ہے، یہ حکومت سوشل میڈیا کے ذریعہ ہمیں نشانہ بنانے کی کوشش کر رہی…

مزید پڑھیے
 

مریم نواز کے خلاف جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کی نیب درخواست خارج

احتساب عدالت نے مختصر سماعت کے بعد نیب کی جانب سے مریم نواز کے خلاف دائر جعلی ٹرسٹ ڈیڈ کی درخواست کو ناقابل سماعت قرار دیتے ہوئے خارج کردیا گیا ہے۔ مریم نواز خود بھی اس موقع پر روسٹرم پر موجود رہیں۔

مزید پڑھیے
 

پوری ن لیگ کو بھی گرفتار کرلو،پھر بھی نا اہلی اورناکامی کاجواب دیناپڑیگا،مریم

مریم نواز کا کہنا ہے کہ حکومت کو اپني نااہلي اور ناکامي کا جواب دينا ہي پڑے گا، پوري مسلم ليگ(ن)کو بھي گرفتارکرلو، ملک پھر بھي تم نہيں چلا سکتے۔

مزید پڑھیے
 

مریم نواز کی پیشی،متعدد لیگی کارکنان گرفتار

ايون فيلڈ ريفرنس کے جعلي ٹرسٹ ڈيڈ کيس ميں پيشي کے ليے مريم نواز جاتي امرا سے اسلام آباد کیلئے روانہ ہوگئيں جہاں وہ احتساب عدالت ميں پيش ہوں گي۔ مريم اورنگزيب اور حنا پرويز بٹ بھي مريم نواز کے ہمراہ ہيں۔

مزید پڑھیے
 

ویڈیو: میری گاڑی کو روک دیا گیا ہے،یہ شرم کا مقام ہے،مریم

ٹوئٹر پر شیئر کی گئی ویڈیو میں مریم نواز کی جانب سے الزام عائد کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ یہ حکومت نہیں چاہتی کہ میں آج احتساب عدالت میں پیش ہوں۔

مزید پڑھیے
 

اسلام آباد،مریم نواز احتساب عدالت پہنچ گئیں،سخت ترین سیکیورٹی

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے لیے لاہور سے روانہ ہوگئیں، روانگی کے وقت پارٹی کارکنان جاتی امرا میں جمع ہوئے اور قیادت کے حق میں نعرے لگائے۔

مزید پڑھیے
 

احتساب عدالت میں مریم نواز کی پیشی، سیکیورٹی کے سخت انتظامات

مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز احتساب عدالت اسلام آباد میں پیشی کے لیے لاہور سے روانہ ہوگئیں، روانگی کے وقت پارٹی کارکنان جاتی امرا میں جمع ہوگئے، قیادت کے حق میں نعرے لگائے۔

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube