You are here:    Home      Posts tagged "Abbotabad"

مزیدارچپل کباب نےموسم کالطف دوبالا کردیا

چپلی کباب اپنےذائقے کی وجہ سےمشہور

مزید پڑھیے
 
 

کچی بستی کی پکی باکسر، رقیہ کیلئے برانز میڈل

ایبٹ آبادکی 15سالہ باکسر نے نیشنل گیمز میں میڈل جیتا

مزید پڑھیے
 

ایبٹ آباد میں کوسٹر الٹ گئی، 26 مسافر زخمی

زخمیوں میں 15 خواتین بھی شامل، اسپتال منتقل

مزید پڑھیے
 
 

ایبٹ آباد: کمسن کشف کا قاتل پکڑا گیا

بچی کا کزن ہی قاتل نکلا، ڈی این ٹیسٹ سے تصدیق

مزید پڑھیے
 

ملکوٹ سے پکڑا جانے والا تیندوا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا

ایبٹ آباد میں ملکوٹ سے پکڑا جانے والا تیندوا زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے چل بسا۔ ایبٹ آباد میں مقامی افراد نے دو دن قبل آبادی کے قریب سے  رسیوں کی مدد سے پکڑ کر تیندوے کو محکمہ جنگلی حیات کے حوالے کیا تھا۔ تیندوے کے جسم پر زخم کے نشانات بھی تھے۔  وائلڈ…

مزید پڑھیے
 

ایبٹ آباد کی خواتین کیلئے خصوصی بس سروس کا افتتاح

  خیبرپختونخوا میں خواتین اور بچوں کو محفوظ اور قابل اعتماد سفری سہولت فراہم کرنے کیلئے خصوصی بس سروس کا آغاز کردیا گیا۔ اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی نے خیبر پختونخوا میں خواتین کیلئے خصوصی سکورا بس سروس کا افتتاح کردیا، جاپان حکومت کی مالی امداد اور یو این او پی ایس کی تکنیکی معاونت…

مزید پڑھیے
 

شمالی علاقہ جات میں برف باری سے معمولاتِ زندگی متاثر،راستے بند

ایبٹ آباد ميں برف کے گالے پڑے تو سیاحوں کي بڑي تعداد نے گلیات کا رخ کيا۔3 فٹ سے زائد برف باری نے سفر مشکل بناديا ۔ گليات ميں برف باري تھم گئی ہے لیکن ہر طرف سفيدی چھائی ہوئی ہے۔ 3 فٹ سے زائد برف باری نے سفر مشکل بناديا۔ آسمان سے روئی کے…

مزید پڑھیے
 

کراچی میں تیز بارش کے بعد سڑکیں تالاب کا منظر پیش کرنے لگیں

کراچي ميں گزشتہ رات ہونے والی تیز بارش کے باعث سڑکيں اور گلياں تالاب کا منظر پيش کرنے لگيں جبکہ شہر میں بارش کے بعد سردي بھی بڑھ گئي۔ اتوار 20 جنوری کی شب گلشن اقبال، گلستان جوہر، ايف بي ايا، قائدآباد، ملیر، شارع فیصل، نارتھ ناظم آباد، لیاقت آباد، شاہ فیصل کالوني، آئی آئی…

مزید پڑھیے
 

ايبٹ آباد کے تعليمی اداروں ميں منشيات سپلائی کرنے والے دو افغان باشندے گرفتار

 ايبٹ آباد ميں ايکسائزپوليس نے میر پور تھانے کی حدود میں ایک کار کو روک کر اس کی تلاشی لی جس پر کار کے ٹائروں میں چھپائی گئی 6کلو چرس بر آمد ہوئی،گرفتار کئے گئے ملزمان افغان باشندے ہیں جو کہ ایبٹ آباد کے مختلف تعليمي اداروں ميں منشيات سپلائي کرتے تھے ايکسائزپوليس  کے مطابق…

مزید پڑھیے
 

ایبٹ آباد:ایک ہی روزکمرے میں گیس بھرجانے کا دوسرا واقعہ،3 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد میں ایک ہی روز میں کمرے میں گیس بھر جانے کے دوسرے واقعہ نے مزید تین جانیں لے لی۔ ایبٹ آباد کے نواحی علاقے گلشن اقبال میں افضال نامی شخص کے گھر کے کمرے میں ہیٹر جلانے کے دوران گیس لوڈشیڈنگ ہوگئی ۔ اس دوران گیس کی بحالی کے بعد کمرے میں گیس…

مزید پڑھیے
 

ایبٹ آباد:کمرے میں گیس بھرجانے سے ایک ہی خاندان کے5افراد جاں بحق

  ایبٹ آباد کے نواحی علاقہ قلندر آباد میں کمرے میں گیس بھر جانے سے میاں بیوی اور ان کے تین بیٹے جاں بحق ہو گئے ۔ پولیس کے مطابق گزشتہ شب نوید اپنی بیوی بچوں سمیت کمرے میں ہیٹر جلا کر سو گیا تھا۔ علاقے میں گیس کی لوڈشیڈنگ کی وجہ سے ہیٹر بند…

مزید پڑھیے
 

ایبٹ آباد: فائرنگ سے ن لیگ کے سابق سٹی صدرجاں بحق

ایبٹ آباد میں نامعلوم افراد کی فائرنگ سے مسلم لیگ ن کے سابق سٹی صدرملک خرم جاں بحق ہو گئے۔ ایبٹ آباد کے علاقے حویلیاں میں مسلم لیگ ن کے سابق صدر ملک خرم کی گاڑی پر نامعلوم افراد نے اس وقت فائرنگ کی جب وہ کچہری پہنچ کر اپنی گاڑی پارک کر رہے تھے۔…

مزید پڑھیے
 

ایبٹ آباد کے 2 میڈیکل کالجز میں داخلے پرپابندی

سپریم کورٹ نے ایبٹ آباد کے دو میڈیکل کالجز میں داخلے پر پابندی لگا دی۔ جسٹس عظمت سعید نے ریمارکس دیے کہ دنیا میں پاکستانی میڈیکل کالجز کی ڈگریوں کی اہمیت کاغذ کے ٹکڑے سے زیادہ نہیں۔ نجی میڈیکل کالجزمیں داخلوں سے متعلق کیس کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی۔عدالت نے مطلوبہ معیارپرپورا نہ اترنے…

مزید پڑھیے
 

پاکستان کا خوبصورت شہر ايبٹ آباد، امير ترين شہروں کی فہرست ميں شامل

امير ترين شہروں کي فہرست ميں ايبٹ آباد نے سب کو پيچھے چھوڑ ديا ورلڈ بينک نے رپورٹ جاري کردي۔ ورلڈ بينک کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کا خوبصورت سياحتي شہر ايبٹ آباد امير ترين شہروں کي فہرست ميں شامل کرلیا گیا ہے۔ ايک لاکھ کي آبادي والے شہر ميں اکثر افراد کا ذريعہ معاش…

مزید پڑھیے
 

ملائشیا کے سکھ یاتریوں کے ایبٹ آباد میں سیر سپاٹے

ملائشیا سے آئے سکھ یاتریوں نے ایبٹ آباد کے سیاحتی مقامات کی سیر کی اورقدرتی مناظر سے خوب لطف اندوز ہوئے۔ چہل قدمی کی ساتھ ساتھ شاپنگ بھی کی۔ دیکھئے عاطف قیوم  کی رپورٹ

مزید پڑھیے
 

سردار حیدر زمان سے ’بابا‘ حیدر زمان تک کا سفر

کیا صوبہ ہزارہ تحریک بھی بابا حیدر زمان کے ساتھ دفن ہوجائے گی

مزید پڑھیے
 

کشمیر اور گلگلت بلتستان کے 400 طلبہ کا ایبٹ آباد گیریژن کا دورہ

آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کے 400 طلبہ نے ایبٹ آباد گیریژن کا دورہ کیا جہاں انہیں تربیتی پروگرامز اور مختلف امور پر بریفنگ بھی دی گئی۔ چیف آف آرمی اسٹاف جنرل قمر جاوید باجوہ کی خصوصی ہدایت پر پاک فوج نوجوانوں کی تعلیم و تربیت، ترقی اور ان کے خاندانوں کے روشن مستقبل کیلئے…

مزید پڑھیے
 

نواز شریف نيلسن مينڈيلا بننے کي کوشش نہ کريں، عمران خان

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ نوازشريف پاکستان ضرور آئيں ليکن نيلسن مينڈيلا بننے کي کوشش نہ کريں۔ عمران خان نے ايبٹ آباد جلسے ميں حريفوں پرتاک تاک کرباونسرز برسائے کہا کيپٹن صفدرگرفتاري دينے ايسے جارہے ہيں جيسے وہ کشمير فتح کرکے آئے ہيں، اربوں روپے لوٹ کرجانے والے ہیرو بنے…

مزید پڑھیے
 

ایبٹ آباد میں ٹرک وین پر الٹ گیا، 10 افراد جاں بحق

ایبٹ آباد میں تیز رفتار ٹرک وین پر الٹ گیا، حادثے میں 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے۔ ایبٹ آباد کے علاقے سبزی منڈی کے قریب تیز رفتار ٹرک اوور ٹیکنگ کے دوران مسافر وین پر الٹ گیا، حادثے میں خاتون سمیت 10 افراد جاں بحق اور 7 زخمی ہوگئے، بس اسلام آباد…

مزید پڑھیے
 
 
Facebook Twitter Youtube