Friday, July 3, 2020  | 11 ZUL-QAADAH, 1441
Posts tagged "18th amendment"
نیشنل پارٹی اور اٹھارویں آئینی ترمیم

نیشنل پارٹی اور اٹھارویں آئینی ترمیم

اپریل کی 4 تاریخ کو نیشنل پارٹی کے مرکزی سیکریٹری اطلاعات برادرم ڈاکٹر اسحاق بلوچ نے ظہرانے پر مدعو کیا، تقریب کوئٹہ پریس کلب کے نو منتخب عہدیداروں کے اعزاز میں منعقد کی گئی تھی، ڈاکٹر عبدالمالک بلوچ، پارٹی کے سیکریٹری جنرل جان بلیدی بھی موجود تھے، میں کچھ تاخیر سے پہنچا اس بناء پر…

مزید پڑھیے
حکومت کی عافیت اسی میں ہے 18 ویں ترمیم نہ چھیڑی جائے، نثار کھوڑو

حکومت کی عافیت اسی میں ہے 18 ویں ترمیم نہ چھیڑی جائے، نثار کھوڑو

پيپلز پارٹي کے سینیئر رہنما نثار کھوڑو کا کہنا ہے کہ حکومت اگر اپنی عافيت چاہتی ہے تو 18 ویں ترمیم کو نہ چھیڑے۔ حيدر آباد ميں پي پي رہنماؤں کے ساتھ پريس کانفرنس کرتے ہوئے نثار کھوڑو نے کہا کہ حکومت چاہتي ہے کہ صوبے اين ايف سي ايوارڈ ميں سے اپنا حصہ نہ…

مزید پڑھیے
حکومت کا 18ویں ترمیم ختم کرنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں،وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم

حکومت کا 18ویں ترمیم ختم کرنے کا فی الحال کوئی ارادہ نہیں،وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم

وفاقی وزیر قانون بیرسٹر فروغ نسیم نے کہا ہے کہ کابینہ اجلاس میں 18 ویں ترمیم سے متعلق کبھی بات نہیں ہوئی،فی الحال حکومت کا 18ویں ترمیم ختم کرنے کا کوئی ارادہ نہیں۔ بین الاقوامی اسلامی یونیورسٹی میں قانونی تعلیم  پر کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے بیرسٹر فروغ نسیم کا کہنا تھا کہ قانون میں…

مزید پڑھیے
اٹھارویں ترمیم کی حفاظت کے لیے سیاسی جدوجہد کروں گا، بلاول بھٹو

اٹھارویں ترمیم کی حفاظت کے لیے سیاسی جدوجہد کروں گا، بلاول بھٹو

بلاول بھٹوزرداری نے وزیر اعظم پاکستان عمران خان  پر شدید تنقید کرتے ہوئے کہا کہ عمران خان کےوالدکرپٹ سرکاری افسرتھے،جن کو بھٹو نے نوکری سے بر خاست کیا۔ بلاول بھٹو زرداری نےگمبٹ اسپتال کےمختلف شعبوں کاتفصیلی دورہ کیا اور مریضوں کی عیادت کی بعد میں میڈیا کے نمائندوں سے بات کرتے ہوئے ان کا کہنا…

مزید پڑھیے
استعفی لینے کی ابتدا کے پی وزیراعلی سے کریں،رضا ربانی

استعفی لینے کی ابتدا کے پی وزیراعلی سے کریں،رضا ربانی

رضا ربانی کا کہنا ہے کہ وزیر اعلی سندھ سے استعفی مانگا جا رہا ہے تو پھر نیب کو تسلی بخش جواب نہ دینے پر وزیر اعلی خیبرپختوانخوا سے استعفی مانگ کر بسمہ اللہ کریں۔

مزید پڑھیے
غیرسنجیدہ وزیراعظم سے یہ ملک نہیں سنبھالا جارہا،زرداری

غیرسنجیدہ وزیراعظم سے یہ ملک نہیں سنبھالا جارہا،زرداری

سابق صدر زرداری کا کہنا ہے کہ پیپلزپارٹی کے خلاف ماضی میں بھی سازشیں ہوئیں، یہ ہماری ہمت آزمائیں، یہ ملک اس وقت ایک غیر سنجیدہ وزیراعظم کے سپرد ہے، ان سے یہ ملک نہیں سنبھالا جا سکتا، حکومت کو خطرہ ہوا تو وہي سپورٹ کريں گے جو لائے ہیں۔

مزید پڑھیے
سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، آئینی ترامیم کیخلاف درخواستیں خارج،  فوجی عدالتیں قانونی قرار

سپریم کورٹ کا تاریخی فیصلہ، آئینی ترامیم کیخلاف درخواستیں خارج، فوجی عدالتیں قانونی قرار

اسٹاف رپورٹ: اسلام آباد: سپریم کورٹ نے 18 ویں اور 21 ویں آئینی ترمیم  کے خلاف دائر تمام درخواستیں خارج کرتے ہوئے فوجی عدالتیں برقرار رکھنے کاحکم دے دیا ہے۔ چیف جسٹس سپریم کورٹ ناصر الملک اور جسٹس دوست محمد نے 26 جون کو محفوظ کیا گیا فیصلہ پڑھ کر سنایا، 17 رکنی بینچ میں…

مزید پڑھیے
نیب کی کارروائیاں، سندھ کی بیورو کریسی میں ہلچل مچ گئی

نیب کی کارروائیاں، سندھ کی بیورو کریسی میں ہلچل مچ گئی

ویب ایڈیٹر: کراچی: کرپشن کے خلاف نیب کی تابڑ توڑ کارروائیوں سے سندھ کی بیوروکریسی میں ہلچل مچ گئی ہے۔سینئر افسران نے سندھ حکومت کو اعتماد میں لیتے ہوئے نیب کی کارروائیوں سے بچنے کیلئے بل تیار کرکے صوبائی اسمبلی سے منظورکرانے کی تجویز دے دی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ بدعنوان افسران کی گرفتاری…

مزید پڑھیے
Facebook Twitter Youtube