Posts tagged "12 injured"

لاہور کی بیکری میں دھماکا، 12 افراد زخمی

لاہور کے فيروز پور روڈ پر بيکری ميں دھماکے سے 12 افراد زخمی ہوگئے، دھماکہ صبح سويرے ہوا، جس سے پوری بيکری تباہ ہوگئی، نوعيت جاننے کيلئے تحقيقات کا آغاز کرديا گيا ہے۔ گيس ليک ہوئی يا سلنڈر پھٹا؟، لاہور کے علاقے فيروز پور روڈ کی بیکری میں پراسرار دھماکے نے ہر چیز تباہ کردی،…

مزید پڑھیے

فیصل آباد کی فیکٹری میں دھماکا، 12 افراد زخمی

فيصل آباد کی فيکٹری ميں دھماکے سے 12 مزدور زخمی ہوگئے، 3 کی حالت تشویشناک ہے۔ فیصل آباد جھنگ روڈ پر ڈبل روٹی کی فیکٹری میں اسٹیم بھرنے سے دھماکا ہوگیا، جس کے نتیجے میں 12 مزدور زخمی ہوگئے۔ نمائندہ سماء کے مطابق ریسکیو ٹیموں نے تمام زخمی افراد کو اسپتال منتقل کردیا گیا، 3…

مزید پڑھیے

بیلہ کے قریب مسافر کوچ الٹ گئی، 12 مسافر زخمی

مسافر کوچ آر سی ڈی شاہراہ ککھرگولاہی پر تیز رفتاری کے باعث موڑ کاٹتے ہوئے الٹ گئی تھی۔ کوئٹہ کراچی مین آر سی ڈی شاہراہ پر ایک اور حادثہ،کوئٹہ سے کراچی آنے والی مسافر بس تیز رفتاری کے باعث الٹ گئی،جس سے 12 مسافر زخمی ہوئے،زخمیوں میں خواتین اور بچے بھی شامل ہیں۔ ایدھی لسبیلہ…

مزید پڑھیے
 
Facebook Twitter Youtube