Friday, December 3, 2021  | 27 Rabiulakhir, 1443

پاکستان، کیوی ٹیم سے بدلہ لینے کےلیے تیار

SAMAA | - Posted: Oct 26, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 26, 2021 | Last Updated: 1 month ago

Pakistan vs new zealand t20 worldcup

پاکستان نے بھارت کو ٹی20ورلڈکپ کے پہلے ہی گروپ میچ میں روایتی حریف بھارت کو شکست کا

مزا چکھانے کےبعد نیوزی لینڈ سے بدلہ لینے کی تیاری مکمل کرلی ہے۔

دونوں ٹیمیں آج شارجہ کے تاریخی اسٹیڈیم میں ایک دوسرے کے مدمقابل آئیں گی۔

کیوی ٹیم نے رواں سال ستمبر میں پاکستان کا دودہ کرنا تھا تاہم سیکورٹی کا بہانہ بناکر میچ سے دو گھنٹے پہلے نیوزی لینڈ نے دورہ پاکستان منسوخ کرنے کا اعلان کیا تھا۔

 یہاں دونوں ٹیموں کے مابین کچھ دلچسپ اعدادو شمار بھی ہیں، جنہیں جاننا بہت ضروری ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
t20 world cup 2021, new zealand, Pakistan
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube