Friday, December 3, 2021  | 27 Rabiulakhir, 1443

پاک بھارت میچ: بابراعظم کے والد خوشی سے رو پڑے

SAMAA | - Posted: Oct 25, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 25, 2021 | Last Updated: 1 month ago

بھارت کیخلاف عالمی کپ ميں پہلی بار فتح حاصل ہوئی

dubai baber azam father 24-10

پاکستان نے بابراعظم کی قيادت ميں بھارت کے خلاف عالمی کپ ميں پہلی بار فتح حاصل کی، جس پر گراؤنڈ میں بیٹھے بابراعظم کے والد اعظم صدیقی کی آنکھوں ميں خوشی کے آنسو آگئے۔

بابراعظم کے والد کی آنکھوں ميں آنسو دمک رہے تھے جہاں کرکٹ فينز انہيں مبارکباد ديتے رہے جبکہ چاچا کرکٹ نے بھی بابراعظم کے والد کا حوصلہ بڑھايا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube