Monday, January 24, 2022  | 20 Jamadilakhir, 1443

پاک بھارت میچ،ملتان کے سوہن حلوے والے کی بڑی پیش کش

SAMAA | - Posted: Oct 23, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 23, 2021 | Last Updated: 3 months ago

ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان اور بھارت کا بڑا مقابلہ دیکھنے کے لیے ملتان کے سوہن حلوہ دکاندار نے بڑی پیش کش رکھ دی ہے۔

ملتان کی سوہن حلوہ دکان کے مالک کا نے اعلان کیا ہے کہ اگر پاکستان نے بھارت کو ورلڈ ٹی 20 میچ میں شکست دے دی تو پوری ٹیم کو سوہن حلوہ بطور تحفہ بھجوایا جائے گا۔

شہری بھی پاکستان کی جیت کیلے دعا گو ہیں اور کہتے ہیں کہ پاکستانی ٹیم جیت کر وطن واپس آئے گی  تو بھرپور استقبال کیا جائے گا۔

دکان مالک کو پاکستانی ٹیم کی جیت کے لیے اس قدر امید ہے کہ انھوں نے مختلف اقسام کے سوہن حلووں کی تیاری بھی شروع کر دی ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube