Friday, December 3, 2021  | 27 Rabiulakhir, 1443

پاک بھارت مقابلہ،شاداب کےگھر والے پاکستان کی کامیابی کیلئےپُرامید

SAMAA | - Posted: Oct 23, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Oct 23, 2021 | Last Updated: 1 month ago

بھارت کو پچھاڑنے میں اہم کردار ادا کریں گے

ورلڈ ٹی 20 میں پاکستان کا مقابلہ بھارت سے اتوار کو ہوگا۔قوم کےساتھ ساتھ کھلاڑیوں کےگھر والے بھی ان کی کامیابی کیلئے دعا کررہے ہیں۔آل راؤنڈر شاداب خان کے والد بیٹے کیلئے دعا گو ہیں۔شاداب کےبھائی بھی پُرامید ہیں کہ شاداب عالمی مقابلے میں بھارت کو پچھاڑنے میں اہم کردار ادا کریں گے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube