Saturday, January 29, 2022  | 25 Jamadilakhir, 1443

ٹی20ورلڈکپ میں شریک ٹیموں کےاسکواڈز

SAMAA | - Posted: Oct 12, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 12, 2021 | Last Updated: 4 months ago

آئی سی سی ٹی20 ورلڈکپ کےلیے میگا ایونٹ میں شامل تمام ٹیموں نے اپنے اسکواڈز کا اعلان کردیا ہے۔

ٹورنامنٹ کا باقائدہ آغاز راؤنڈ 1 گروپ بی کے میزبان عمان اور پاپوا نیو گنی کے درمیان میچ سے ہوگا جبکہ اسکاٹ لینڈ اور بنگلادیش دوسرے میچ میں مدمقابل آئیں گی۔

ٹورنامنٹ کا دوسرا مرحلہ – سپر 12- ابوظہبی میں 23 اکتوبر کو شروع ہوگا ، گروپ 1 کا مقابلہ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان ہوگا۔ جس کے بعد اسی روز دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں انگلینڈ اور ویسٹ انڈیز ایک دوسرے کا سامنا کریں گی۔

ایونٹ کا پہلا سیمی فائنل 10 نومبر کو ابوظہبی، دوسرا سیمی فائنل 11 نومبر کو دبئی میں کھیلا جائےگا۔

دونوں سیمی فائنل کے لیے ریزرو دن کا بھی انتخاب کیا گیا ہے۔

تمام ٹیموں کے اسکواڈز درج ذیل ہیں۔

افغانستان

آسٹریلیا

ایرون فنچ (کپتان)، ایشٹن ایگر، پیٹ کمنز (نائب کپتان)، جوش ہیزل ووڈ، جوش انگلس، مچل مارش، گلین میکسویل، کین رچرڈسن، اسٹیو سمتھ، مچل اسٹارک، مارکس اسٹوئنس، مچل سویپ سن، میتھیو ویڈ، ڈیوڈ وارنر، ایڈم زمپا۔

بنگلایشن

محمود اللہ ریاض (کپتان)، نعیم شیخ ، سومیا سرکار ، لٹن داس، شکیب الحسن، مشفق الرحیم، عفیف حسین، نور الحسن سوہان، شاک مہدی حسن، نسوم احمد ، مصطفی الرحمن، شوریف اسلام، تسکین احمد، شیف الدین، ​​شمیم ​​حسین جبکہ روبیل حیسن اضافی کھلاڑی کےطور پر شامل ہیں۔

انگلینڈ

ایون مورگن (کپتان)، معین علی، جوناتھن بیئرسٹو، سیم بلنگز، جوس بٹلر، ٹام کورن، کرس جورڈن، لیام لیونگسٹون، ڈیوڈ مالان، ٹائمل ملز، عادل راشد، جیسن رائے، ڈیوڈ ولی، کرس ووکس، مارک ووڈ۔
ریزو کھلاڑیوں میں : لیام ڈوسن، جیمس ونس، رکی ٹاپلے۔

بھارت

آئرلینڈ

اینڈریو بلبیرنی (کپتان)، مارک ایڈیر، کرٹس کیمفر، گیرتھ ڈیلانی، جارج ڈاکریل، جوش لٹل، اینڈریو میک برائن، کیون او برائن، نیل راک، سمی سنگھ، پال اسٹرلنگ، ہیری ٹیکٹر، لورکن ٹکر، بین وائٹ، کریگ ینگ۔

نمیبیا

گیرہارڈ ایرسمس (کپتان)، اسٹیفن بارڈ، کارل برکن اسٹاک، مکاؤ ڈو پریز ، جان فرلنک، زین گرین، نکول لوفی ایٹن، برنارڈ شولٹز، بین شیکونگو ، جے جے سمٹ، روبن ٹرمپیل مین، مائیکل وان لنجن، ڈیوڈ ویزے، کریگ ولیمز، پکی یا فرانس۔

نیدرلینڈ

پیٹر سیلر (کپتان)، کولن ایکرمین، فلپ بوئیسوین، بین کوپر، باس ڈی لیڈے، اسکاٹ ایڈورڈز، برینڈن گلوور، فریڈ کلازن، اسٹیفن مائبرگ، میکس او ڈاؤڈ، ریان ٹین ڈوشیٹ، لوگن وان بیک، ٹم وین ڈیر گگٹن، رویلوف وین ڈیر میرو، پال وین میکرین۔

نیوزی لینڈ

کین ولیم سن (کپتان)، ٹوڈ ایسٹل، ٹرینٹ بولٹ، مارک چیپ مین، ڈیون کون وے، لاکی فرگوسن، مارٹن گپٹل، کائل جیمیسن، ڈیرل مچل، جمی نیشم، گلین فلپس، مچل سینٹنر، ٹم سیفرٹ (وکٹ کیپر)، ایش سودھی، ٹم ساؤتھی۔

عمان

ذیشان مقصود (کپتان)، عاقب الیاس، جتندر سنگھ، خاور علی، محمد ندیم، آیان خان، سورج کمار، سندیپ گوڈ، نیسٹر دھامبا، کلیم اللہ، بلال خان، نسیم خوشی، سفیان محمود، فیاض بٹ، خرم خان۔

پاکستان

بابراعظم (کپتان)، شاداب خان (نائب کپتان)، آصف علی، فخر زمان، حیدر علی، حارث رؤف، حسن علی، عماد وسیم، محمد حفیظ، محمد نواز، محمد رضوان، محمد وسیم جونیئر، سرفراز احمد، شاہین شاہ آفریدی، شعیب ملک۔

زیرو کھلاڑیوں میں : خوشدل شاہ ، شاہنواز دہانی ، عثمان قادر۔

پاپوا نیوگنی

اسد والا (کپتان)، چارلس امینی، لیگا سیاکا، نارمن وانوا، نوسینا پوکنا، کیپلنگ ڈوریگا، ٹونی یورا، ہری ہری، گاؤڈی ٹوکا، سیس باؤ، ڈیمین راو، کابوا وگی موریا، سائمن اتائی، جیسن کلی، چاڈ سوپر، جیک گارڈنر۔

اسکاٹ لینڈ

جنوبی افریقہ

ٹیمبا باووما (کپتان)، کیشاو مہاراج، کوئٹن ڈی کوک، بیجورن فورٹون، ریزا ہینڈرکس، ہینرچ کلاسین، ایڈن مارکرم، ڈیوڈ ملر، ڈبلیو مولڈر، لنگی نگڈی، اینرچ نورٹجے، ڈوین پریٹوریس، کاگیسو ربادا، تبریز شمسی، وین ڈیر ڈوسن۔

ریزو کھلاڑیوں میں: جارج لنڈے، اینڈیلے پھلوکوایو، لیزااد ولیمز۔

سری لنکا

ویسٹ انڈیز

کیرون پولارڈ (کپتان)، نکولس پوران (نائب کپتان)، فابین ایلن، ڈوئن براوو، روسٹن چیس، آندرے فلیچر، کرس گیل، شمرون ہیٹمیر، ایون لیوس، اوبیڈ میک کوئے، لینڈل سیمنز، روی رام پال، آندرے رسل، اوشانے تھامس، ہیڈن والش جونیئر۔

ریزرو کھلاڑیوں میں: ڈیرن براوو، شیلڈن کوٹریل، جیسن ہولڈر، اکیل حسین۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube