Tuesday, October 19, 2021  | 12 Rabiulawal, 1443

پاکستان عالمی فٹ بال کے منظر نامے سے غائب

SAMAA | - Posted: Oct 11, 2021 | Last Updated: 1 week ago
SAMAA |
Posted: Oct 11, 2021 | Last Updated: 1 week ago

جنوبی ایشیا میں فٹ بال کا میلہ مالدیپ میں سجا ہوا ہے جہاں سیف کپ میں مردوں کی فٹ بال ٹیم کے مقابلے جاری ہیں۔

اس کے ساتھ خواتین کے ویمنز ایشیا کپ 2022 کے کوالیفائرز کے مقابلے بھی ہورہے ہیں۔پاکستان کی مردوں اور خواتین کی فٹ بال ٹیمیں ان مقابلوں میں شرکت نہیں کررہی ہیں۔پاکستان فٹ بال فیڈریشن کی جانب سے ٹیک اوور کے باعث مارچ میں فیفا نے پاکستان پر پابندی عائد کی اور پاکستان کسی بھی بین الاقوامی ایونٹ میں شرکت نہیں کرسکتا ہے۔

سماء ڈیجیٹل نے قومی ٹیم کے گول کیپر احسان اللہ اور جونئیرویمنز ٹیم کی مڈفیلڈر علیزہ صابر سے بات چیت کی کہ جب سیاست فٹ بال کے کھیل میں رکاوٹ بن جاتی ہے تو کھلاڑیوں کے کیا احساسات ہوتے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube