Monday, October 25, 2021  | 18 Rabiulawal, 1443

پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم مزید تمغے جیتنے کیلئے پرامید

SAMAA | - Posted: Sep 10, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Sep 10, 2021 | Last Updated: 2 months ago
arshad nadeem javelin thrower

ٹوکیو اولمپکس 2020 کے جیولین تھرو گیم میں پانچویں پوزیشن پر آنے والے پاکستانی ایتھلیٹ ارشد ندیم قوم کے دلوں کو مزید جیتنا چاہتے ہیں۔
پاکستان کے 24سالہ ایتھلیٹ ارشد ندیم نے آئندہ سیزن پر اپنی نظریں جما رکھی ہیں۔
انہوں نے سماء ڈیجیٹل کو بدھ کے روز بتایا کہ جب میں نے اولمپکس کے فائنل میں پانچویں پوزیشن حاصل کی تو اسکے بعد میں نے جو کچھ سنا اسکے بعد کہہ سکتا ہوں کہ میں نے تمغہ نہ جیتنے کے باوجود پاکستانیوں کے دل جیت لیے ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
arshad nadeem javelin throw olympics 2021,Arshad Nadeem,mother,arriving in Pakistan,Olympics,tokyo,arshad nadeem family in village,bouncer,ARY NEWS,ARYNews,Breaking News,Latest News Updates,Pakistani News,Urdu News,Latest News,Latest Pakistan News,samaa news,samaa tv live,pakistani athletes in tokyo olympics 2021,olympics 2020 pakistan,talha talib olympics 2021,pakistan olympics 2021,international athletics competition
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube