Tuesday, January 18, 2022  | 14 Jamadilakhir, 1443

ملتان:ننھےکھلاڑی نےاپنےکھیل سےسب کو گرویدہ بنالیا

SAMAA | - Posted: Aug 5, 2021 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 5, 2021 | Last Updated: 6 months ago

ملتان میں 9 سالہ کرکٹر نے اپنے کھیل سے سب کو گرویدہ بنالیا ہے۔

ملتان کے ننھےکھلاڑی کے دور دور تک چرچے ہیں۔حسنین شاہ کا کرکٹ میں آگے بڑھنے کا جنون ہے۔جارحانہ کھیل کی وجہ سے انہیں ملتان کا بابر اعظم پکارا جاتا ہے۔

حسنین کا بیٹنگ کرنے کا انداز بھی پاکستان کرکٹ ٹیم کے کپتان بابراعظم جیسا ہے۔ اس کا کہنا ہے کہ وہ بابراعظم کا بہت بڑا فین ہے۔اس کےکوچ بھی اس کی بیٹنگ میں مزید نکھار پیدا کرنے کیلئے خصوصی توجہ دے رہے ہیں۔بابراعظم کا یہ ننھا پرستار مستتقبل میں انہی کی طرح کرکٹ میں ملک و قوم کا نام روشن کرنے کا خواہشمند ہے۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube