Wednesday, September 22, 2021  | 14 Safar, 1443

ٹوکیو اولمپکس: پاکستانی ایتھلیٹس کا سفر 28 سیکنڈ میں تمام

SAMAA | - Posted: Aug 2, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Aug 2, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ایتھلیٹکس فیڈریشن نے نجمہ پروین کوٹوکیوبھیجنے کی مخالفت کی تھی

ٹوکيو اولمپکس ميں پاکستانی ايتھليٹ  نجمہ پروين کا سفر صرف 28 سکينڈز ميں تمام ہوگيا، 200 ميٹر ريس ميں آخری نمبر پر رہيں۔ ایتھلیٹکس فیڈریشن کا خط نبھی سامنے آگيا جس میں نجمہ پروين کو ٹوکيو بھيجنے کی مخالفت کی گئی تھی۔ قومی ايتھليٹ نے اولمپکس کی تياريوں کیلئے لاہور ميں لگائے گئے کيمپ ميں بھی شرکت نہيں کی تھی۔ تفصیلات اس رپورٹ میں دیکھیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube