پی ایس ایل:کوئٹہ گلیڈی ایٹرزکوملتان سلطانزکاچیلنج درپیش

SAMAA | - Posted: Jun 16, 2021 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Jun 16, 2021 | Last Updated: 1 month ago

پی ایس ایل 2021 کے 25ویں میچ میں آج کوئٹہ گلیڈی ایٹرز آج ملتان سلطانز کے مدمقابل آئے گی۔
سرفراز احمد کی قیادت میں کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر آخری پوزیشن پر موجود ہے جبکہ انہوں نے 8میچوں میں 4 پوائنٹس حاصل کیے ہیں۔
دوسری جانب محمد رضوان کی قیادت میں ملتان سلطانز کی ٹیم پوائنٹس ٹیبل پر چوتھی پوزیشن پر براجمان ہے

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube