Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

قلندرز جیت کا تسلسل زلمی کیخلاف بھی برقراررکھنے کیلئے پرعزم

SAMAA | - Posted: Jun 10, 2021 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Jun 10, 2021 | Last Updated: 7 months ago

لاہور قلندرز، پشاور زلمی کیخلاف بھی اپنی جیت کا تسلسل برقرار رکھنا چاہیں گے، پاکستان سپر لیگ 6 کے 17ویں میچ میں دونوں ٹیمیں جمعرات کو ابوظہبی میں ٹکرائیں گی۔
سہیل اختر الیون پہلے ہی ایونٹ کے 5 میچوں میں سے 4 میں کامیابی حاصل کرچکی ہے جبکہ دوسری جانب وہاب ریاض کی قیادت میں پشاور زلمی کے حصے میں 3 فتوحات آئی ہیں۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube