Wednesday, July 28, 2021  | 17 Zilhaj, 1442

بلغراد اوپن ٹینس ٹورنامنٹ : جوکووچ کےنام

SAMAA | - Posted: May 29, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: May 29, 2021 | Last Updated: 2 months ago

فوٹو: ٹوئٹر

عالمی نمبر ایک نواک جوکووچ نے بلغراد اوپن ٹینس ٹورنامنٹ جیت لیا۔

سربیا میں کھیلے گئے ایونٹ کے فائنل میں ٹاپ سیڈ نواک جوکووچ نے سلواکیہ کے الیکس۔مولکن کو اسٹریٹ سیٹس میں ہرا کر تیسری مرتبہ ٹائٹل اپنے نام کرلیا۔

جوکووچ نے حریف کو 4-6، 3-6 سے شکست دیکر کامیابی سمیٹی۔ جوکووچ کا یہ 2011کے بعد پہلا جبکہ مجموعی طور پر تیسرا بلغراد اوپن ٹائٹل ہے۔

اس سے قبل جوکووچ نے ہم وطن پليئر مارٹن کو سیمی فائنل میں شکست دی تھی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube