ایم سی سی نےشاہد آفریدی کو مستقل ممبر شپ دیدی

SAMAA | - Posted: May 4, 2021 | Last Updated: 2 days ago
SAMAA |
Posted: May 4, 2021 | Last Updated: 2 days ago

فوٹو: ای ایس پی این

میریلیبون کرکٹ کلب (ایم سی سی) نے قومی ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کرکٹ کی خدمات پر مستقل ممبر شپ دیدی۔

شاہد آفریدی نے اپنے ٹوئٹر اکاونٹ پر لکھا کہ میریلیبون کرکٹ کلب کی جانب سے تاحیات ممبرشپ دیا جانے پرگزار ہوں کہ انہوں نے مجھے عزت بخشی۔ لائف ٹائم ممبر شپ ملنا اعزاز کی بات ہے۔

انہوں نے مزیدکہا کہ بطور کھلاڑی کرکٹ کےکھیل میں بہتری اور پروموشن کےلیے اپنا کردار ادا کرتا رہوں گا۔

سابق کپتان نے ٹوئٹر پر مداحوں کےلیے کارڈ کی تصویر بھی شیئر کی جس پر صارفین کی جانب سے انہیں مبارکباد دیے جانے کا سلسلہ جاری ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube