میچ کے دوران مسلم فٹبالرز کی افطار، ویڈیو وائرل

SAMAA | - Posted: Apr 14, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Apr 14, 2021 | Last Updated: 4 weeks ago

ترکی میں میچ کے دوران افطار کا وقت ہوگیا تھا

ترکی ميں فٹبال ميچ کے دوران افطار کا وقت ہوگیا، مسلم فٹبالرز نے ميچ کے دوران ہی روزہ افطار کیا۔ جس کی ويڈيو سوشل میڈیا پر وائرل ہوگئی۔

ترکی کے دارالحکومت انقرہ ميں ڈوميسٹک فٹبال ميچ جاری تھا کہ روزہ افطار کا وقت ہوگیا جس پر ميچ ميں تھوڑا وقفہ کيا گيا۔

اس دوران مسلم فٹبالرز نے کھجور اور پانی سے روزہ افطار کيا، گول کيپر بھی گول پوسٹ ميں افطار کرتے دکھائی دیئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube