Sunday, April 11, 2021  | 27 Shaaban, 1442

چیئمپنز لیگ:پی ایس جی کی بائرن میونخ کو3-2سےشکست

SAMAA | and - Posted: Apr 8, 2021 | Last Updated: 3 days ago
SAMAA | and
Posted: Apr 8, 2021 | Last Updated: 3 days ago

میچ الائنس ارینا میونخ میں کھیلا گیا

چیمپئنز لیگ کے سنسنی خیز مقابلے میں فرانسیسی فٹ بال کلب پیرس سینٹ جرمین ( پی ایس جی) نے سرفہرست جرمن فٹ بال کلب بائرن میونخ کو 3-2 سے شکست دے دی۔ پی ایس جی کی جیت میں کائیلیان ایم باپے کے 2 گولز نے اہم کردار ادا کیا۔ اسٹار فٹبالر نیمار جونیئر میچ میں کوئی گول نہ کرسکے۔ میچ کی اہم جھلکیاں دیکھیں اس ویڈیو میں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube