Monday, April 12, 2021  | 28 Shaaban, 1442

چیمپئنز لیگ: ریل میڈرڈ، لیورپول کے بہترین گولز

SAMAA | - Posted: Apr 7, 2021 | Last Updated: 5 days ago
SAMAA |
Posted: Apr 7, 2021 | Last Updated: 5 days ago

وینیوس جونیئر کے 2گولز سے جیت ممکن ہوئی

چیمپئنز لیگ میں ریل میڈرڈ نے لیور پول کو 3-1 سے شکست دے کر اپنے لیے سیمی فائنل کے لیے رسائی کو آسان بنا لیا۔ وینیوس جونیئر کے 2گولز نے ریل میڈرڈ کو فتح دلائی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube