پاکستان کرکٹ ٹیم کےدورہ زمبابوے کا شیڈول جاری

SAMAA | - Posted: Mar 28, 2021 | Last Updated: 4 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 28, 2021 | Last Updated: 4 months ago
Zimbabwe and Pakistan

فوٹو: اے ایف پی

پاکستان کرکٹ ٹیم کےدورہ زمبابوےکاشیڈول جاری کردیا گیا ہے۔

قومی ٹیم  3ٹی20اور2ٹیسٹ میچز پر مشتمل سیریز کا آغاز21اپریل سے کرے گی۔ ٹی20میچز21اپريل،23اپريل اور25اپریل کو کھیلےجائیں گے۔ پہلا ٹیسٹ29اپریل جبکہ دوسرا 7 مئی سے شروع ہوگا۔ سیریز کے تمام میچز ہرارے اسپورٹس کلب میں کھیلے جائیں گے۔

قومی ٹیم اس وقت جنوبی افریقا میں موجود ہے ۔اسکواڈ ميں 21 کھلاڑی اور 13 اسٹاف ممبران شامل ہيں۔ قومی کرکٹ ٹیم کے ٹی20 اسکواڈ میں محمد حفیظ کی واپسی ہوئی ہے جبکہ سرفراز احمد بھی تینوں فارمیٹ میں اسکواڈز کا حصہ ہیں۔

قومی کرکٹ ٹيم جنوبی افريقہ کے خلاف 3 ون ڈے اور 4 ٹی20 ميچز کھيلے گی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube