گڈانی: دفاعی چیمپيئن تشنہ پٹیل نے ویمنز ٹائٹل جیت لیا

SAMAA | - Posted: Mar 14, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Mar 14, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ریس کے50 کلومیٹرٹریک میں ساحل سمندر بھی شامل

گڈانی کے ساحل پر ہونے والی کار ریس میں خواتین کے مقابلے کی فاتح تشنہ پٹیل نے 42 منٹ 09 سیکنڈ کے ساتھ 59 کلو میٹر کا فاصلہ طے کیا۔ 50کلو میٹر ٹریک میں ساحل سمندر بھی شامل تھا۔ صحرامیں رفتار کی جنگ ہوئی تو دفاعی چیمپيئن نے اعزاز کا دفاع کیا۔ ایونٹ مین ماہم شیراز نے دوسری اور ندا واسطی نے تیسری پوزیشن حاصل کیں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube