اسلام آباد میں سائیکل ریلی، خواتین اور بچے بھی شریک

SAMAA | - Posted: Feb 13, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 13, 2021 | Last Updated: 2 months ago

ہر ہفتے کو ریس منعقد ہوگی، انتظامیہ

اسلام آباد میٹرو ٹریک پر منعقدہ سائیکل ریلی میں خواتین اور بچوں سمیت سو سے زائد سائیکل سواروں نے شرکت کی۔ کمشنر راولپنڈی ڈویژن کا کہنا ہے کہ ہر ہفتے سائیکل ریس منعقد ہوگی۔ ریلی میں شریک خاتون نے بتایا کہ پہلے لگا تھا لڑکیوں کیلئے سازگار ماحول نہیں ہوگا مگر یہاں فیملیز آئی ہیں۔ یہ بہت اچھا لگا اور ہم نے کافی انجوائے کیا۔ دیکھیے اس رپورٹ میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube