Sunday, September 26, 2021  | 18 Safar, 1443

آف روڈ جیپ ریس کی کھلاڑی لعلین اخونزادہ سے ملیں

SAMAA | - Posted: Feb 8, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 8, 2021 | Last Updated: 8 months ago

سماء ٹی وی سے گفتگو

خیبرپختونخوا کے ضلع صوابی سے تعلق رکھنے والی لعلین اخونزادہ آف روڈ کار مقابلوں کیلئے مشہور ہیں۔ مشکل، پتھریلی اور خطرناک راستوں پر مہارت سے جیپ چلانے والی لعلین کا کہنا ہے کہ دریا کے موجوں اور برفیلی سڑکوں پر بڑے مقابلوں میں بڑے کھلاڑیوں کو چت کیا ہے۔ اب چولستان اور ڈی آئی خان سفاری ریلی پر نظر ہے۔ دیکھیے رحم یوسفزئی کی رپورٹ

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube