Monday, April 12, 2021  | 28 Shaaban, 1442

خواتین میں گالف مقبول ہونے لگا

SAMAA | - Posted: Feb 8, 2021 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 8, 2021 | Last Updated: 2 months ago

جونئیر فلائٹ کٹیگیری میں لڑکيوں کا شاندار کھیل کا مظاہرہ

خواتین اور بچیوں میں گالف گیم مقبول ہونے لگا، لاہور میں انڈر فورٹین جونئیر فلائٹ کٹیگیری میں لڑکيوں نے شاندار کھیل پيش کيا۔

ینگ گالفرز کا کہنا ہے خواتین کے مقابلے مردوں کی نسبت کم ہوتے ہیں، مگر کوشش ہے کہ کھیل پر مہارت کا سفر جلد طے ہوجائے۔

خاتون گالفر اور منتظم مینا زینب کے مطابق ماضی کے مقابلے ميں اب خواتين کی بھی گالف ميں دلچسپی بڑھی ہے، پہلے صرف بیس خواتین رجسٹرڈ ہوئی تھی اس بار 40 ہوچکی ہے۔

مینا زینب نے مزید کہا کہ کھیل کے فروغ کے لئے سرکاری سطح پر رجسٹریشن ون ڈالر ہونی چاہیے۔

دوسری جانب ایونٹ کے دوران کرونا ایس او پیز کا بھی خاص خیال رکھا گیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube