جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے شیڈول کا اعلان

SAMAA | - Posted: Feb 2, 2021 | Last Updated: 5 months ago
SAMAA |
Posted: Feb 2, 2021 | Last Updated: 5 months ago
Hockey

فوٹو: اے ایف پی

جونیئر ایشیا ہاکی کپ کے شیڈول کا اعلان کر دیا گیا جوکہ یکم سے 10 جولائی تک بنگلہ دیش میں منعقد ہوگا۔

جونئیر ایشا کپ کی تاریخ میں پہلی مرتبہ 10 ٹیمیں شرکت کریں گی جس کے تمام میچز مولانا بھاشانی نیشنل ہاکی اسٹیڈیم ڈھاکہ میں کھیلے جائیں گے۔

Junior Asia Hockey Cup

شیڈول کے مطابق ایک دن میں 4 میچز کھیلے جائیں گے۔

ٹورنامنٹ کے لیے 10 ٹیموں کو 2 گروپس میں تقسیم کیا گیا ہے۔ گروپ اے میں پاکستان، بھارت، کوریا، بنگلہ دیش اور چائنیز تائپے جبکہ گروپ بی میں ملائیشیا، جاپان، چین، سنگاپور اور ازبکستان شامل ہے۔

روایتی حریف پاکستان اور بھارت کا مقابلہ 4 جولائی کو ہوگا۔

جونیئر ایشیا ہاکی کپ گزشتہ سال دسمبر میں شیڈول تھا جو کرونا وائرس وباء کی وجہ سے ملتوی کر دیا گیا تھا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube