Thursday, September 23, 2021  | 15 Safar, 1443

نيشنل کرکٹ اکيڈمی پر بہت پریشر تھا، مدثر نذر

SAMAA | - Posted: Jan 31, 2021 | Last Updated: 8 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 31, 2021 | Last Updated: 8 months ago

وزيراعظم تک کا بھی فون آجاتا تھا

نيشنل کرکٹ اکيڈمی کے سابق سربراہ مدثر نذر نے انکشاف کيا ہے کہ جب وہ عہدے پر تھے تو اکيڈمی پر بہت پريشر آتا تھا جبکہ وزيراعظم تک کا بھی فون آجاتا تھا۔ سفارشيں کی جاتی تھيں کہ اِنڈور سينٹرز اور گراؤنڈ استعمال کرنے ديا جائے۔

مدثر نذر نے يہ بھی کہا کہ نيشنل کرکٹ اکيڈمی کا نام تبديل کرکے نيشنل ہائی پرفارمنس سينٹر رکھنے کی تجويز بھی ان کی تھی۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube