باسکٹ بال کےسابق کھلاڑی اسٹیفن جیک سن نےاسلام قبول کرلیا

SAMAA | - Posted: Jan 26, 2021 | Last Updated: 3 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 26, 2021 | Last Updated: 3 months ago

نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن کےسابق کھلاڑی اسٹیفن جیک سن نے اسلام قبول کرلیا۔

غیرملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق اسٹیفن جیک سن نے باضابطہ طور پر دائرہ اسلام میں داخل ہونے کا اعلان کیا۔ 42 سالہ اسٹیفن جیک سن باسکٹ بال سے 2015 میں ریٹائر ہوئے تھے۔

اسٹیفن جیک سن نے نیشنل باسکٹ بال ایسوسی ایشن میں 14 سیزن نمائندگی کی۔ وہ نیوجرسی نیٹس،انڈیانا پیسرز،گولڈن اسٹیٹ واریئرز،ملواکی بکز،شارلوٹ بوب کیٹس،سان اینٹونیو اسپرز اور لاس اینجلس کلپرز کی جانب سے ایکشن میں دکھائی دئیے۔

انھوں نےانسٹاگرام پر قبول اسلام کی ویڈیو شئیر کی اور انتہائی مسرت کا اظہار کیا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube