پاکستان اور جنوبی افریقا کے درمیان 2 میچوں پر مشتمل ٹیسٹ سیزیز کا پہلا ٹیسٹ منگل کو کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں شروع ہورہا ہے۔
میزبان ٹیم نیوزی لینڈ کے ہاتھوں سیریز ہارنے کے بعد اچھی کارکردگی دکھانے کیلئے پرامید ہے جبکہ پروٹیز بھی سری لنکا کیخلاف سیریز میں شاندار جیت کا سلسلہ جاری رکھنے کے پر عزم ہیں۔