Friday, January 15, 2021  | 30 Jamadilawal, 1442
ہوم   > کھیل

کرکٹ کا جائنٹ عمران خان ہے،ویرات کوہلی نہیں،علی زیدی

SAMAA | - Posted: Jan 13, 2021 | Last Updated: 2 days ago
SAMAA |
Posted: Jan 13, 2021 | Last Updated: 2 days ago

عمران خان جیسا بننے کے لیے دوبارہ پیدا ہونا پڑے گا

پی ٹی آئی کےرہنماء علی زیدی نے کہا ہے کہ کرکٹ کا جائنٹ عمران خان ہے،ویرات کوہلی نہیں۔

بدھ کوسماء سے خصوصی بات کرتےہوئے وفاقی وزیرعلی زیدی نے کہا ہے کہ بھارتی کھلاڑی ویرات کوہلی کو عمران خان جیسا بننے کے لیے دوبارہ پیدا ہونا پڑے گا۔

علی زیدی نے کہا کہ کرکٹ کا جائنٹ عمران خان ہے،ویرات کوہلی اچھے بیٹس مین ہیں لیکن جائنٹ نہیں۔

علی زیدی کا مزید کہنا تھا کہ دنيا بدل رہی ہے،9 سالہ بیٹا بھی عمران خان کی کرکٹ کا فین ہے۔

علی زیدی نے دلچسپ بات بتائی کہ جب عمران خان نےورلڈ کپ 1992 کےبعدریٹائرمنٹ لی توان کی (علی زیدی ) کی شادی بھی نہیں ہوئی تھی۔

آئی سی سی پول میں عمران خان بہترین کپتان قرار

واضح رہے کہ آئی سی سی کے سروے میں عمران خان کو سب سے بہترین کپتان قرار دیا گیا ہے۔ ویرات کوہلی کا اس سروے میں دوسرا نمبر ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube