قومی کھیل ہاکی کے کھلاڑی ٹیکسی چلانےپر مجبور

SAMAA | - Posted: Jan 1, 2021 | Last Updated: 7 months ago
SAMAA |
Posted: Jan 1, 2021 | Last Updated: 7 months ago

پلئیر کا کہنا ہے کہ مالی حالات نے ڈرائیور بنادیا

ڈیپارٹمنٹ ٹیمیں بند ہونے کے بعد سے قومی کھیل ہاکی کے کھلاڑی بیروزگار ہوگئے۔

قومی کھیل ہاکی میں لاہور سے تعلق رکھنے والے پلئیر محمد علی بٹ بے روزگار ہوکر آن لائن ٹیکسی چلانے پر مجبور ہیں۔

محمد علی بٹ کا کہنا ہے کہ خواب تو تھا قومی کھیل میں ملک کا نام روشن کروں مگر صلاحیت کے باوجود مالی حالات نے ڈرائیور بنادیا۔

انہوں نے مزید کہا کہ 5 سال ڈپارٹمنٹ کی طرف سے ہاکی کھیلی اور کئی ايونٹس جتوائے لیکن ڈپارٹمنٹ نے ہاکی کا شعبہ ختم کردیا جس کے باعث بےروزگار ہوگئے۔

دوسری جانب ڈپارٹمنٹس کی جانب سے کھيلوں کی سرپرستی ختم ہونے کے بعد سيکڑوں کھلاڑی بےروزگار ہوچکے ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube