Saturday, November 28, 2020  | 11 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > کھیل

تھل جیپ ریلی:بچپن میں گڑیانہیں گاڑیوں سے کھیلی،فاتح ریسر سلمیٰ

SAMAA | - Posted: Nov 21, 2020 | Last Updated: 7 days ago
SAMAA |
Posted: Nov 21, 2020 | Last Updated: 7 days ago

خواتین کیٹیگری میں لکی مروت کی ریسر کی اول پوزیشن

خیبرپختونخوا کی ریسر سلمٰی مروت خان نے تھل جيپ ريلی کی خواتین کٹییگری میں پہلی پوزیشن حاصل کرلی۔

مشکل راستوں پر جیپ دوڑانے والی کامیاب خاتون ریسر کا کہنا تھا کہ انہوں نے بچپن میں بھی گڑیا کے بجائے گاڑیوں سے ہی کھیلا ہے۔

انہوں نے بتایا کہ ٹائر بدلنے سے لے کر گاڑی کی ديکھ بھال تک سارے کام وہ خود کرتی ہيں۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube