تھل جیپ ریلی،مردوں کے ساتھ خواتین بھی شامل

SAMAA | - Posted: Nov 20, 2020 | Last Updated: 6 months ago
SAMAA |
Posted: Nov 20, 2020 | Last Updated: 6 months ago

کوالیفائنگ راؤنڈ میں 81 ڈرائیورز کی شرکت

مظفرگڑھ میں 3 روزہ تھل جیپ ریلی کا میدان سج گیا، جس کے دوران ڈرائیورز نے خطرناک ٹریک پر خوب کرتب دکھائے۔ زگ زیگ راستوں کے خطرناک ٹریک پر 81 ڈرائیوروں نے کوالیفائنگ راؤنڈ میں اپنی مہارت کا مظاہرہ کیا۔ دیکھیے رپورٹ۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube