Thursday, January 20, 2022  | 16 Jamadilakhir, 1443

پاکستان میں خواتین کرکٹ کی بانی طاہرہ حمید وفات پاگئیں

SAMAA | - Posted: Nov 7, 2020 | Last Updated: 1 year ago
SAMAA |
Posted: Nov 7, 2020 | Last Updated: 1 year ago

پاکستان میں خواتین کرکٹ کی بانی طاہرہ حمید وفات پاگئیں۔

طاہرہ مرحومہ سابق ٹیسٹ فاسٹ باؤلرفاروق حمید کی بہن تھیں،وہ کراچی میں اپنے بیٹے کے ساتھ مقیم تھیں۔

طاہرہ حمید نے ومبلڈن ٹینس میں بھی 1952اور1956دو بار پاکستان کی نمائندگی کی۔

اسی سال کی عمر میں وفات پانے والی طاہرہ حمید نے قومی سطح پراتھلیٹکس ایونٹس میں بھی حصہ لیا۔

WhatsApp FaceBook
تازہ ترین
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube