Saturday, July 31, 2021  | 20 Zilhaj, 1442

قومی ویمن فٹبال تربیتی کیمپ کا لاہور میں آغاز

SAMAA | - Posted: Oct 28, 2020 | Last Updated: 9 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 28, 2020 | Last Updated: 9 months ago

انتیس کھلاڑی شرکت کر رہی ہیں

قومی ويمن فٹبال ٹيم کے تربيتی کيمپ کا 7 سال بعد دوبارہ آغاز ہوگیا۔

لاہور کے پنجاب فٹبال اسٹيڈيم میں منقدہ تربيتی کيمپ ميں 29 کھلاڑی حصہ لے رہی ہيں۔

کھلاڑيوں کا کہنا ہے کہ اس کیمپ سے انہیں عالمی مقابلوں ميں شرکت کی تياری کا موقع ملے گا۔

خواتین کھلاڑی کوچ ڈینیئل لمونز کی زير نگرانی دو سيشن ميں تربيت حاصل کررہی ہيں۔

معاون کوچ  قبطیہ جمشید کا کہنا ہے کہ طويل عرصے کے بعد ہونے والے کيمپ سے کھلاڑيوں کی مہارت ميں اضافہ ہوگا اور ان کے کھيل ميں نکھار آئے گا۔

ويمن ٹيم کا تربيتی کيمپ يکم نومبر کو اختتام پذير ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube