Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > پاکستان

ویڈیو:پشاور میں خواجہ سراؤں کا اسپورٹس فیسٹیول

SAMAA | - Posted: Oct 14, 2020 | Last Updated: 6 days ago
SAMAA |
Posted: Oct 14, 2020 | Last Updated: 6 days ago

انعامات تقسیم

طویل عرصہ کرونا وائرس کی پابندیوں سے پریشان خواجہ سراؤں نے تفریح کیلئے پشاور میں اسپورٹس فیسٹیول سجالیا۔ فیسٹیول میں خواجہ سراؤں نے کرکٹ، رسہ کشی اور سائیکلنگ کا لطف اٹھایا اور اپنی صلاحیتوں کا اظہار کیا۔ کھیلوں میں اعلیٰ کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے خواجہ سراؤں میں ٹرافیاں، میڈلز اور نقد انعامات تقسیم کئے گئے۔ دیکھیے اس رپورٹ میں

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube