Thursday, December 3, 2020  | 16 Rabiulakhir, 1442
ہوم   > کھیل

نسیم شاہ انجری کے باعث نیشنل ٹی20 کپ سےدستبردار

SAMAA | - Posted: Oct 10, 2020 | Last Updated: 2 months ago
SAMAA |
Posted: Oct 10, 2020 | Last Updated: 2 months ago

فوٹو: پی سی بی

سینٹرل پنجاب کے فاسٹ باؤلر نسیم شاہ گروئن میں تکلیف کی شکایت کے باعث نیشنل ٹی 20کپ سے دستبردار ہوگئے۔

سینٹرل پنجاب نے نسیم شاہ کی جگہ وقاص مقصود کواسکواڈ میں شامل کرلیا ہے۔ نسیم شاہ اب نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں رپورٹ کریں گے جہاں موجود پی سی بی کا میڈیکل پینل ان کی انجری کا بغور جائزہ لے گا۔

ڈاکٹر سہیل سلیم کا کہنا ہے کہ نسیم شاہ ہمارا اثاثہ ہیں اور ہم نے انہیں بہت احتیاط سے استعمال کرنا ہے، لہٰذا جیسے ہی انہوں نے تکلیف کا اظہار کیا تو ہم نے فوری طور پر انہیں نیشنل ٹی 20کپ سے دستبردار کروا کر لاہور طلب کرلیا ہے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube