Saturday, October 24, 2020  | 6 Rabiulawal, 1442
ہوم   > کھیل

فیصل آباد میں کبڈی کا اکھاڑہ میدان جنگ بن گیا

SAMAA | - Posted: Sep 26, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 26, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

جھگڑے میں کھلاڑی اور کوچز سمیت کئی زخمی

فیصل آباد میں کبڈی کا اکھاڑا میدان جنگ بن گیا، کوکیاں والا میں جھگڑے کے دوران کھلاڑی اور کوچز سمیت متعدد افراد زخمی ہوگئے۔

فیصل آباد کوکیاںوالہ میں پروکیانوالہ اور سلطان ٹاؤن کی ٹیموں کے درمیان کبڈی میچ جاری تھا، میچ میں کھلاڑیوں کی تعداد برابر نہ ہونے پر جھگڑا شروع ہوا، جو بحث و تکرار کے بعد ہاتھا پائی تک جاپہنچا۔

پولیس کی موجودگی میں ہونیوالے جھگڑے میں دونوں ٹیموں کے کھلاڑی اور کوچز شدید زخمی ہوگئے تاہم پولیس کی جانب سے کوئی کارروائی نہیں کی گئی۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube