Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > کھیل

دورہ پاکستان: زمبابوے کو اجازت مل گئی

SAMAA | - Posted: Sep 23, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 23, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
Zimbabwe and Pakistan

فوٹو: اے ایف پی

زمبابوے کی ٹیم تین ون ڈے اور تین ٹی ٹوئنٹی میچز کھیلنے کے لیے 20 اکتوبر کا پاکستان پہنچے گی۔

زمبابوے کی حکومت نے اپنی ٹيم کو پاکستان بھيجنے کی منظوری دی۔

دونوں ٹیموں کے درمیان ون ڈے میچز 30 اکتوبر، يکم اور 3 نومبر کو ملتان ميں ہوں گے جبکہ 7، 8 اور 10 دسمبر کو ٹی ٹوئنٹی ميچز راولپنڈی ميں ہوں گے۔

اس سے قبل پاکستان ٹیم ٹیسٹ اور ٹی ٹوئنٹی سیریز کھیلنے کے لیے انگلینڈ گئی تھی جہاں کرونا ایس او پیز کے تحت میچز کھیلے گئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube