Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > کھیل

پی سی بی کاقومی ٹی20کپ ميں کمنٹری کيلئےوسيم اکرم سےرابطہ

SAMAA | - Posted: Sep 22, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 22, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

رمیزراجہ اور بازید خان بھی پینل میں شامل

پاکستان کرکٹ بورڈ نےقومی ٹی 20 کپ ميں کمنٹری کيلئےسابق کپتان وسيم اکرم سے رابطہ کرليا ہے۔

قومی ٹی 20 کپ کی تیاریاں زوروں پرہیں۔ پی سی بی نے کمنٹری کے لیےسابق کپتان وسیم اکرم سے رابطہ کیا ہے جبکہ سابق کپتان رمیزراجہ اور بازید خان بھی پینل میں شامل ہونگے۔

وسیم اکرم کی خدمات اردو کمنٹری کيلئے لی جارہ ہیں۔ قومی ٹی 20 کپ 30 ستمبر سے شروع ہوگا۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube