Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > کھیل

ویڈیو:شاہین آفریدی کی شانداربولنگ،4گیندوں پر4وکٹیں

SAMAA | - Posted: Sep 21, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago
SAMAA |
Posted: Sep 21, 2020 | Last Updated: 4 weeks ago

پہلے پاکستانی بولر بن گئے

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر شاہين شاہ آفريدی انگلينڈ ميں چھا گئے۔ ٹی 20 بلاسٹ ٹورنامنٹ ميں شاندار بولنگ سے دیکھنے والوں کو حیران کردیا۔ ہمپشائر کی نمائندگی کرتے ہوئے انہوں نے 1 اوور ميں 4 گيندوں پر 4 کھلاڑيوں کو بولڈ کيا۔ تاریخی بولنگ کے دوران انہوں نے صرف 19 رنز دیئے۔ شاہین آفریدی نے ٹورنامنٹ میں مڈل سیکس کے خلاف 6 وکٹیں حاصل کیں، جب کہ 4 گیندوں پر 4 وکٹیں لینے والے پہلے پاکستانی بولر بھی بن گئے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube