Tuesday, October 20, 2020  | 2 Rabiulawal, 1442
ہوم   > videos

سوشل میڈیا پرغلیظ زبان استعمال کرنے والے بزدل ہیں،وسیم اکرم

SAMAA | - Posted: Sep 19, 2020 | Last Updated: 1 month ago
SAMAA |
Posted: Sep 19, 2020 | Last Updated: 1 month ago
Wasim Akram afp

فوٹو: اے ایف پی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسيم اکرم نے سوشل ميڈيا پر تنقيد کرنے والوں کو سخت جواب دے ديا۔

اخلاق سے گرے تبصرے کرنے والے ایسے ناقدین کو مخاطب کرتے ہوئے وسیم اکرم کا کہنا تھا کہ سوشل ميڈيا پر غليظ زبان استعمال کرنے والے بزدل ہيں۔ ان کا مزید کہنا تھا کہ آئندہ تھری پيس سوٹ پہن کرجائيں گے۔

WhatsApp FaceBook

آپ کے تبصرے :

Your email address will not be published.

متعلقہ خبریں
WhatsApp FaceBook
 
 
 
مقبول خبریں
مقبول خبریں
 
 
 
 
 
Facebook Twitter Youtube